کرناٹک حجاب معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، معاملہ بڑی بنچ سے رجوع

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملہ پر آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ دونوں ججز کا فیصلہ مختلف ہونے کے بعد اس معاملہ کو بڑی بنچ سے رجوع کردیا گیا۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

مسلمانوں پر بے بنیاد الزام لگانے والوں دیکھو، کون ہندو دیوی دیوتاؤں کی بیحرمتی کرتے ہیں؟؟

اتراکھنڈ کے سابق وزیر و کالاڈھونگی سے بی جے پی رکن اسمبلی بنسی دھر بھگت اکثر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اب انہوں نے ہندو دیوی دیوتاؤں کے بارے میں متنازعہ بیان دیا ہے جس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں پانی مکانات میں داخل، پانی کے ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں، (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے مختلف مقامات پر کل رات موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث کئی شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک درہم برہم ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے اہم مقامات پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک میں مزید پڑھیں

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کا نیا انداز لوگوں کو کافی پسند آیا (ویڈیو دیکھیں)

کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ فی الحال کرناٹک میں زور و شور سے جاری ہے جبکہ تمل ناڈو کے کنیاکماری سے اس کا آغاز ہوا تھا۔ یاترا میں بڑے پیمانہ پر لوگ شامل ہورہے ہیں جن میں بچے، خواتین، بوڑھے مزید پڑھیں

ملک کی معاشی حالت بدتر ہوسکتی ہے: آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پوری دنیا کی معاشی صورتحال کا تجزیہ پیش کیا ہے جبکہ ادارہ نے ہندوستان کی معاشی ترقی کے امکانات کو 8.6 فیصد تک گھٹادیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ جولائی میں ہندوستان کی مزید پڑھیں

پنجاب میں شادی شدہ قیدیوں کو یہ سہولت حاصل رہے گی: جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پنجاب کی جیل میں بند مجرمین کو اپنی شریک حیات کے ساتھ تنہائی میں وقت گذارنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ پنجاب کی جیلوں میں قید شوہر، اب اپنی اہلیہ کے ساتھ تنہائی میں وقت گذار سکتے ہیں۔ پنجاب جیل مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ معاملہ میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے کاونٹر داخل نہ کرنے پر ہائی کورٹ کی برہمی

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ سے متعلق کاؤنٹر فائل نہ کرنے پر ریاستی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ تلنگانہ حکومت نے کاونٹر داخل کرنے کےلیے مزید دو ہفتے کا وقت مزید پڑھیں

جشن میلاد النبیﷺ کے دوران تلوار لہرانے کے الزام میں 19 مسلم نوجوان گرفتار، کیا دیگر مذہبی جلوسوں میں تلوار لہرانے اور مسلم مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف بھی ہوگی کاروائی؟

بنگلور پولیس نے 19 مسلم نوجوانوں کو جشن میلاد النبیﷺ کے دوران تلوار لہرانے کے الزام میں گرفتار کیا جن میں متعدد نابالغ لڑکے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق سدپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں جشن میلادالنبیﷺ کے دوران کچھ مزید پڑھیں

اترپردیش میں 8 مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد گودی میڈیا اپنے ناجائز مشن پر۔۔۔

اترپردیش اے ٹی ایس نے جیسے ہی دہشت گردی کے الزام میں 8 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا، گودی میڈیا، مسلمانوں کو بدنام کرنے کے اپنے غیرقانونی و جہالت پر مبنی ناجائز مشن پر لگ گیا۔ خبر مزید پڑھیں

ہندو تنظیموں کے مطالبہ کے بعد اے ایس آئی نے قطب مینار میں مبینہ گنیش مورتی سے لوہے کی جالی ہٹاکر بلٹ پروف شیشہ نصب کردیا

اطلاعات کے مطابق وشواہندو پریشد اور دیگر ہندو تنظیموں کے کہنے پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے قطب مینار کی قوۃ الاسلام مسجد میں واقع دو لوہے کی جالیوں کو ہٹادیا کیونکہ انتہاپسند تنظیموں نے یہاں گنیش مورتی ہونے کا مزید پڑھیں