حجابی طالبات کو غنڈہ گردی و ہراسانی کا سامنا، مسلم طالبات کلاس روم میں جانے سے خوفزدہ، مسلم لڑکیوں کے خوابوں کو کچلتے ہوئے تعلیم یا حجاب پہننے کے حق میں سے کسی ایک کو چننے پر مجبور کیا گیا: پی یو سی ایل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

اس وقت سپریم کورٹ میں حجاب سے متعلق متعدد عرضیوں پر سماعت جاری ہے۔ اس دوران پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل) کی جانب سے ایک چونکا دینے والی رپورٹ تیار کی گئی جس میں مسلم طالبات مزید پڑھیں

ہم تلنگانہ ہیں، لڑنا جانتے ہیں: کے ٹی آر نے مودی حکومت کو بنایا ایک بار پھر تنقید کا نشانہ

تلنگانہ وزیر کے ٹی آر نے مرکزی حکومت کو ایک بار پھر نشانہ بنانہ بنایا ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کے سی آر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ مرکز پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا مزید پڑھیں

ٹی آر ایس رہنما نے گنیش جلوس کے دوران ہیمنت بسوا شرما کو فرقہ پرستی کا زہر اگلنے سے روکنے کی کوشش کی، آسام کے وزیراعلیٰ سے مائیک چھین لیا

حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا جلوس پرامن طور پر نکالا جارہا ہے جبکہ ہر سال کی طرح اس سال پر گنیش اتسو سمیتی کی جانب سے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کو تقریب میں شرکت اور خطاب کےلیے مدعو مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آج گنیش کا مرکزی جلوس، پولیس کی جانب سے سخت سیکوریٹی انتظامات، نماز جمعہ گھر کے قریب ہی ادا کرنے کا علمائے کرام نے مسلمانوں کو دیا مشورہ

حیدرآباد اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں آج گنیش نمرجن کےلیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ حسین ساگر کے علاوہ تقریباً 60 تالابوں اور 75 مصنوعی تالابوں میں مورتیوں کا وسرجن کیا جائے گا۔ وسرجن کے مقامات پر مزید پڑھیں

گوالیار میں مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی کالعدم، کسی بھی مذہبی ادارہ کو مذہب تبدیل کرانے کا اختیار نہیں: ہائی کورٹ کا فیصلہ

گوالیار ہائی کورٹ کی بنچ نے مذہب تبدیل کرکے مذہبی اداروں سے نکاح نامہ حاصل کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ مدہبی اداروں کو کسی مرد یا عورت کا مذہب تبدیل کرانے کا حق مزید پڑھیں

تحفظ ختم نبوت کےلیے ہرقربانی کےلیے تیار، ممبئی میں جامعہ قادریہ اشرفیہ میں کانفرنس کا انعقاد

ممبئی میں گذشتہ روز، یوم تحفظ ختم نبوت کے موقع پر جامعہ قادریہ اشرفیہ میں عقیدہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کی صدارت بانی رضا اکیڈیمی محدم سعید نوری نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

دو ہزار مسلم عبادت گاہوں کو مندر ثابت کرنے کی سازش کی جارہی ہے: پلیس آف ورشپ قانون کی حفاظت ضروری، سپریم کورٹ سے جمعیت علمائے ہند کی التجا

گیان واپی مسجد معاملہ سے متعل سپریم کورٹ میں ایک سے زائد ایسی عرضداشتیں داخل کی گئی ہیں جس میں پلیس آف ورشپ قانون کو غیرآئینی قرار دینے کی عدالت سے گذارش کی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ میں عبادت گاہوں مزید پڑھیں

دینی مدارس فرقہ پرستوں کی آنکھوں کے کانٹے، ہمیں مدارس کے تحفظ کے لیے کمر بستہ ہونا چاہئے، ہمارے وجود کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، مدارس کا وجود ملک کے مفاد میں: تحفظ مدارس کانفرنس میں مولانا ارشد مدنی کا خطاب

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے دہلی میں آج تحفظ مدارس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی جانب سے اترپردیش میں مدارس کا سروے کرنے کے فیصلے پر غور و خوص کیا گیا اور مستقبل مزید پڑھیں

اترپردیش میں مدارس کے سروے پر دارالعلوم دیوبند کا سخت ردعمل، یوگی حکومت کے فیصلہ کا جائزہ لینے کےلیے 24 ستمبر کو مدارس کے ذمہ داران کا اہم اجلاس

اترپردیش میں یوگیی حکومت کی جانب سے مدارس اسلامیہ کا سروے کرنے کے فیصلہ پر پہلی بار اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے معروف دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ ریاست میں مدارس کا مزید پڑھیں