دورانِ پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والے شنکر مشرا کو کمپنی نے نوکری سے نکال دیا

ممبئی کے شہری شنکر مشرا جس نے نومبر میں ایئر انڈیا کی پرواز میں ایک بزرگ خاتون پر پیشاب کیا تھا، کو اس کی کمپنی ویلز فارگو نے برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ 34 سالہ شنکر مزید پڑھیں

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برطانوی مزید پڑھیں

مسجد اقصٰی تنازع: ’سکیورٹی کونسل نے اسرائیل کو نہ روکا تو فلسطینی روکیں گے‘

اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصٰی کے احاطے کے دورے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ تمام ریاستوں کی مزید پڑھیں

ملک پیٹ کی مشہور سہیل ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد کی مشہور و معروف سہیل ہوٹل جو ملک پیٹ میں واقع ہے میں آج آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل کے باورچی خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد فوری طور پر فائر انجن مزید پڑھیں

اسرائیل نے دنیا کے سب سے پرانے فلسطینی قیدی کریم یونس کو رہا کردیا

قابض اسرائیلی حکومت نے سب سے پرانے فلسطینی قیدی کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 66 سالہ فلسطینی کریم یونس نے 40 سال اسرائیلی جیل میں قید کی سزا کاٹی۔ کریم یونس کو 6 جنوری 1983ء میں غیرقانونی ہتھیار مزید پڑھیں

چین میں کورونا کی نئی خوفناک لہر ، اسپتالوں کے وارڈز مریضوں سے بھر گئے

چین کے شہر شنگھائی میں اسپتالوں کے وارڈز کورونا مریضوں سے بھر گئے جبکہ کورونا کا شکار ہو کر دم تورنے والے شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا کا جن بے قابو ہونے مزید پڑھیں

آخر کار دعا رنگ لائی، ہلدوانی کے 50 ہزار مسلمانوں کو راحت، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر لگائی روک، کہا ہزاروں افراد کو راتوں رات بے گھر نہیں کیا جاسکتا

ہزاروں لوگوں کو جنہوں نے سخت سردی کی راتوں میں اپنے گھروں کو بچانے کےلیے احتجاج پر مجبور ہوگئے تھے کو سپریم کورٹ کی جانب سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اتراکھنڈ ہائیکورٹ کے فیصلہ پر روک لگادی۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے اے ٹی ایم میں پانچ سو کے بجائے 2500 روپئے نکلنے لگے

حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق مغلپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ہری باولی چوک پر واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم سنٹر میں ایک شخص مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔ سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی مزید پڑھیں