مظفرنگر کی درگاہ میں ہندو رہنما کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع ایک درگاہ کے احاطہ میں نام نہاد ہندو رہنما راجیش گوئل کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگایا گیا جسے بعد میں پولیس نے وہاں سےہٹادیا گیا۔ سوشل میڈیا پر راجیش گوئل مزید پڑھیں

مہارانا پرتاپ سینا کا صدر جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) شدت پسند تنظیم مہارانا پرتاپ سینا کے صدر کو آج جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کے یوپی بھون میں ایک اداکارہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں ملزم راجیہ مزید پڑھیں

دسویں جماعت کے نصاب سے جمہوریت کے باب کو ہٹادیا گیا، این سی ای آر ٹی کا تازہ اقدام

حیدرآباد (دکن فائلز) تعلیمی نصاب میں تبدیلیوں کے علاوہ مختلف اسباق کو ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی جانب سے 10ویں جماعت کی نصاب کتاب مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ کا بھارت کے ’نئے پارلیمنٹ ہاؤس‘ کی افتتاحی تقریب پر شدید ردِعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے نئے پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے صیرالدین شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ سپریم لیڈر اپنے لیے مزید پڑھیں

ہریانہ پولیس کی جانب سے لوٹائے جانے کے بعد ‘گاؤ رکھشکوں’ نے جنید اور ناصر کو مار ڈالا: راجستھان پولیس کی جانب سے چارج شیٹ داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) جنید اور ناصر کو گاؤ رکھشکوں کی جانب سے مبینہ طور پر زندہ جلادینے کے معاملہ میں راجستھان پولیس کی جانب سے تین ماہ بعد 16 مئی کو چارج شیٹ داخل کی گئی۔ کوئنٹ کی تازہ رپورٹ مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم میں مسلمان، درج فہرست ذاتوں و درج فہرست قبائل سے بھی پیچھے: کل ہند سروے میں حیرت انگیز انکشافات (تفصیلی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی حالت پر ایک سروے کیا گیا جس میں چونکادینے والے حقائق سامنے آئے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم سے متعلق کئے گئے سروے میں پایا گیا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کےلئے مسلمانوں کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نئے تعلیمی سال کا یکم جون سے آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جونیئر کالجس کے سالانہ تعطیلات کا آج اختتام ہوگیا۔ نئے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کی کلاسز کا یکم جون سے آغاز ہوگا۔ انٹر فرسٹ ایئر کے داخلے 30 جون مزید پڑھیں

کوہلی، دیپیکا اور عالیہ سمیت دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے روپے لیتی ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف شخصیات کے لیے سوشل میڈیا کسی پیسوں کے پہاڑ سے کم نہیں ہے، اس کی وجہ ان کی مقبولیت ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے برانڈز اپنی تشہیر کرواتے ہیں جب کہ بالی وڈ اسٹارز پیسے مزید پڑھیں