تلنگانہ کے طلباء کے لیے اہم اطلاع، سنکرانتی کی تعطیلات صرف پانچ دن ہوں گی

تلنگانہ میں اسکول اور کالجوں کے طلبا کےلیے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ انہیں اس سال سنکرانتی کی تعطیلات صرف پانچ روز کی ہی ملیں گی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سنکرانتی کی تعطیلات مزید پڑھیں

چیکنگ کے دوران میرے کپڑے اتارے گئے، بنگلور ایئرپورٹ پر تذلیل کرنے کا خاتون نے لگایا الزام

ایک خاتون میوزک آرٹسٹ نے بنگلور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس کے ساتھ تذلیل رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس نے الزام لگایا کہ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی چیکنگ کے دوران اسے شرٹ اتارنے پر مجبور کیا گیا۔ خاتون مزید پڑھیں

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں۔۔ ہلدوانی کے ہزاروں مسلمانوں کا پرامن احتجاج جاری، مودی میڈیا کا غیرانسانی رویہ احتجاجیوں کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے

اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی ملکیت والے علاقے میں رہنے والے 4,000 سے زیادہ خاندانوں کو بے دخلی کے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ ہزاروں لوگ گھروں سے بے دخل ہونے کے خوف سے سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ ان مزید پڑھیں

صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔ اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال مزید پڑھیں

سڑکوں اور نالوں پر نہیں بلکہ ’لو جہاد‘ پر توجہ دیں، کانگریس دہشت گرد پارٹی: کرناٹک میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تلین کمار کٹیل کا متنازعہ بیان

کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل نے پارٹی کارکنوں سے خطات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ووٹرز کو سڑکوں اور نالیوں (ترقیاتی کاموں) پر بات کرنے سے روکیں اور انہیں بتائیں کہ صرف بی جے مزید پڑھیں

سلمان خان کا پرستارسائیکل پر 1058 کلو میٹر کا سفر کر کے ممبئی پہنچ گیا

بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی 57 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے انکا پرستار ایک ہزار کلو میٹر کاسفر کر کےجبل پور سے ممبئی پہنچ گیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ بالی ووڈ کے بھائی مزید پڑھیں

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریت سے منظور

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ نیویارک سے فلسطینی میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں پاکستان، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، روس، چین اور دیگر مسلم ممالک مزید پڑھیں

دہلی میں انسانیت شرمسار: درندہ صفت پانچ لڑکوں نے اپنی کار سے اسکوٹی پر جارہی لڑکی کو چار کیلومیٹر تک گھسیٹا، لڑکی برہنہ و مردہ حالت میں سڑک پر پائی گئی

ایک طرف جہاں ساری دنیا میں نئے سال کا جشن منایا جارہا تھا وہیں دہلی میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جس میں نئے سال کے جشن کے دوران کار میں سوار 5 لڑکوں نے اسکوٹی پر مزید پڑھیں