دہلی میں خواتین کمیشن کی چیرپرسن بھی محفوظ نہیں! سواتی مالیوال کو 15 میٹر تک گھسیٹنے والا درندہ صفت ڈرائیور ہریش چندر گرفتار

دہلی میں آج ایک اور دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس کے بعد یہ سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا دہلی میں اب کوئی بھی خاتون محفوظ نہیں ہے۔ دہلی میں آج خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کے مزید پڑھیں

سکندرآباد کے شوروم میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

سکندرآباد کے رام گوپال پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں نلہ گٹہ میں واقع دکن نٹ ویئر اسپورٹس شوروم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد اطراف میں دھواں پھیل گیا۔ واقعہ کی مزید پڑھیں

ٹرین میں ہجومی تشدد کے شکار مسلم شخص کی خاتون سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتاری، عاصم حسین نے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دیا

دہلی سے مرادآباد ٹرین میں سفر کے دوران پدماوت ایکسپریس میں کچھ شرپسندوں نے ایک مسلم کاروباری شخص کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ دو دن بعد اسی شخص کی گرفتاری عمل مزید پڑھیں

حافظ سعید کے رشتہ دار عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کے عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مکی، 26/11 حملوں کے ماسٹرمائنڈ اور لشکرطیبہ کے سربراہ حافظ سعید کا برادرنسبتی ہے۔ گزشتہ برس ہندوستان کی جانب سے چین کی سرزنش کئے مزید پڑھیں

اقلیتی فرقہ کے خلاف پٹیشن میں درج کئے گئے بیانات کوحذف کرنے کا حکم، لو جہاد کی آئینی حیثیت کو لیکر جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر 30 جنوری کو اگلی سماعت

لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی، چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، مزید پڑھیں

ٹیم انڈین نے تاریخ رقم کی، سری لنکا کو ریکارڈ 317 رن سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی

ہندوستان نے 50 اوورس کے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکا کو اب تک کے سب سے بڑے اوسط 317 رن سے شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ ٹیم انڈیا نے آج تھیرونتھاپورم میں سری لنکا کے خلاف مزید پڑھیں

عشرت جہاں انکاونٹر : والد عبدالواحد شیخ کی تحریر کردہ کتاب کا والدہ شمیمہ کوثر کے ہاتھوں اجرا

تقریباً 8 سال قبل احمد آباد کرائم برانچ اور ایس آئی بی کے افسران نے ممبئی کی عشرت جہاں نامی ٹیچر سمیت چار افراد کو لشکر طیبہ کے خودکش بمبار بتاکر انکاونٹر کردیا تھا۔ طویل قانونی لڑائی کے بعد ایک مزید پڑھیں

امریکہ کی آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا

امریکا کی آر بونی گیبریل نے کائنات کی سب سے خوبصورت حسینہ (مس یونیورس) کا اعزاز جیت لیا۔ امریکی شہر نیو اورلینز میں 71 ویں مس یونیورس مقابلے کا انعقاد ہوا۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 84 خواتین نے مزید پڑھیں

ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس اللہ کی رحمتیں ہیں کیونکہ انہوں نے ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

سرکاری ٹیچرس کو سنکرانتی کا تحفہ: تلنگانہ حکومت نے ترقی اور تبادلوں کو دیا گرین سگنل

تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کو خوشخبری سنائی اور انہیں سنکرانتی کا تحفہ دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ کے سی آر حکومت نے اساتذہ کے طویل عرصہ سے انتظار کئے جارہے تبادلوں اور ترقیوں کو مزید پڑھیں