حیدرآباد کے معروف مدرسہ معہد محی السنہ کا سالانہ جلسہ (راست مشاہدہ کریں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف مدرسہ معہد محی السنہ کرماگوڑہ کا آج صبح دس بجے سالانہ جلسہ بموقع تکمیل حفظ قرآن مجید و دستاربندی آفیسر میس فنکشن ہال ملک پیٹ میں منعقد ہوگا جس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے امیر شریعت مولانا شاہ جمال الرحمن صاحب مفتاحی اور مولانا احمد عبید الرحمن اطہر صاحب ندوی شرکت اور ایمان افروز خطاب کریں گے
https://youtube.com/live/jE7FGW88X7Q?feature=shared

ناظم مدرسہ مولانا سید فضل الرحمن صاحب نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے۔ مزید تفصیلات کےلئے فون نمبر 7702186020 پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں