حلقہ یاقوت پورہ میں کانٹے کا مقابلہ، مجلس کو صرف 427 ووٹوں کی برتری، ایم بی ٹی کا شاندار مظاہرہ

حلقہ یاقوت پورہ میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ 20 راونڈ کے بعد مجلس کو صرف 427 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی جبکہ ایم بی ٹی نے انتخابات میں شاندار مظاہرہ کیا۔ اب صرف 5 راونڈ کی گنتی ہی باقی ہے۔

کیٹاگری میں : اہم

اپنا تبصرہ بھیجیں