یہودی انتہا پسندوں نے اب فلسطین میں جانوروں کو بھی ہلاک کرنا شروع کردیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) یہودی انتہا پسند اب فلسطینی میں رہنے والے انسانوں کی جانوں کےلئے ہی دشمن نہیں بلکہ یہ درندے اب فلسطینی جانوروں پر بھی بربریت کررہے ہیں۔ انتہاپسند یہویوں نے فلسطینیوں کے متعدد بھیڑ بکریوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے فارم میں 50 سے زائد بھیڑ بکریوں کو زہر دیا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔ انتہا پسندوں نے جانوروں کے پینے والے پانی میں زہر ملایا جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئے۔

کیٹاگری میں : اہم

اپنا تبصرہ بھیجیں