آزاد فلسطین ریاست کو ہندوستان کی تائید، اقوام متحدہ میں اہم قرارداد کو 142 ممالک کی حمایت، امریکہ کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ‘نیو یارک ڈکلیئریشن’ منظور کیا گیا۔ 142 ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیا، جس میں ہندوستان بھی شامل ہے۔ اس قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطینی اتھارٹی کو پورے فلسطینی علاقے کا انتظام سونپنے کی بات ہے۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو ضرور دیکھیں:

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=7gYlDjngQQw

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/19M1mgw3VH/

اپنا تبصرہ بھیجیں