حیدرآباد کے پرانے شہر میں بازار بند، کرفیو جیسا منظر

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف تلنگانہ بھر میں پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔وہیں حیدرآباد کے پرانے شہر میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے آج دکانات کو بند کرادیا۔ پولیس کی جانب سے پٹرولنگ میں تیزی لائی گئی اور چوراہوں پر پولیس کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا۔ واضح رہے کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ریاپیڈ ایکشن فورس کی کچھ کمپنیوں کو بھی پرانے شہر میں تعینات کیا گیا۔

Police shut shops in Hyderabad Old City

اپنا تبصرہ بھیجیں