تلنگانہ میں اس سال دسہرہ کی تعطیلات 14 دن کی ہوں گی، حکومت کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی کی لہر

تلنگانہ حکومت تلنگانہ کی جانب سے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کیاگیا ہے۔

اس سال دسہرہ تہوار کےلیے 14 دنوں کی تعطیل دی جائے گی۔ تعلیمی اداروں کو 26 ستمبر تا 9 اکتوبر چھٹیاں رہیں گی۔

10 اکتوبر سے دوبارہ تعلیمی ادارے کام کرنا شروع کریں گے۔ 5 اکتوبر کو ریاست بھر میں دسہرہ تہوار منایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں