ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول آج منعقد ہوا جس میں چاند نطر آنے کا اعلان کیا گیا۔

تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول کا چاند مبارک

اپنا تبصرہ بھیجیں