بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن جی وی ایل نرسمہا راؤ کو ایک غیرمتوقع تجربہ سے گذرنا پڑا جب انہوں نے ایک گائے کی عزت کرتے ہوئے اسے چھونے کی کوشش کی تو گائے نے انہیں بری طرح لات ماردی۔
పర్లేదండి, కంగారు పడింది అంతే says #BJP MP GVL Narasimha Rao when Cow kicked him at Guntur Mirchi Yard. pic.twitter.com/fPwSHrnC5w
— Nellutla Kavitha (@iamKavithaRao) December 10, 2022
گائے کی لات پڑنے کے بعد وہ کچھ سمجھ نہ سکے تاہم انہوں نے اپنے آپ کو سنبھالا اور دوبارہ احتیاط سے گائے کو چھوکر اس کی تعزیم کی۔
تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے گنٹور میں مرچ ایکسپورٹرس ایسوسی ایشن دفتر کے افتتاح کے موقع پر یہ واقعہ پیش آیا۔
Cow hits GVL Narasimha Rao with back leg
بی جے پی رہنما جی وی ایل نرسمہا راؤ کو گائے نے لات ماری