تلگو فلموں کے معروف اداکار علی کی بیٹی کی شادی، تقریب نکاح کا ویڈیو اہلیہ زبیدہ علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا (ویڈیو دیکھیں)

تلگو فلموں کے مشہور اداکار علی کی بیٹی فاطمہ کی شادی بڑے دھوم دھام سے ہوئی جس میں ٹالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب انتہائی شان و شوکت اور روایتی انداز میں منعقد کی گئی۔ کامیڈین علی کی اہلیہ زبیدہ علی نے سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق تفصیلی ویڈیو شیئر کیا۔

فلم اداکار علی کی بیٹی فاطمہ کی شادی کی تقریب کچھ روز قبل حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس کا ویڈیو آج جاری کیا گیا۔

Stars attend comedian Ali’s daughter Nikah
تلگو فلموں کے معروف اداکار علی کی بیٹی کی شادی، تقریب نکاح کا ویڈیو اہلیہ زبیدہ علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا (ویڈیو دیکھیں)

اپنا تبصرہ بھیجیں