امریکہ میں اسلامو فوبیا پر گورنر نیو جرسی کا سخت ردعمل

امریکی ریاست نیو جرسی میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر گورنر مرفی نے سخت ردعمل دیا اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد کا دورہ کیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر گورنر فِل مرفی نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور مسلم کمیونٹی کو یقین دلایا ہے کہ ریاست میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔

گورنر مرفی نے مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد کا دورہ کیا اور مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں