آندھرا کے کندوکور میں منعقدہ چندرابابو نائیڈ کے جلسہ میں بھگدڑ، 7 ہلاک

کندوکور میں چندرابابو کے جلسہ عام میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس میں 7 افراد کے ہلاک ہوگئے۔

آندھراپردیش کے نیلور ضلع میں یہ سانحہ پیش آیا جس میں 7 افراد ہلاک اور دیگر 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
وہیں چندرابابو نائیڈو نے مرنے والوں کے خاندان کےلیے 10 لاکھ روپئے امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے اسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت بھی کی۔

اطلاعات کے مطابق آندھراپردیش کے کندوکور میں تلگودیشم کی جانب سے جلسہ عام منعقد کیا گیا تھا جس میں بھیڑ امڈ پڑی اور اچانک بھگدڑمچ گئی۔

آندھرا کے کندوکور میں منعقدہ چندرابابو نائیڈ کے جلسہ میں بھگدڑ، 7 ہلاک
Stampede at Chandrababu meeting in Kundukuru, seven killed

اپنا تبصرہ بھیجیں