انجنی کمار، تلنگانہ کے انچارج ڈی جی پی مقرر

معروف پولیس افسر انجنی کمار کو تلنگانہ کا انچارج ڈی جی پی مقرر کیا گیا ہے۔ رچہ کونڈہ کے پولس کمشنر مہیش بھاگوت کو سی آئی ڈی چیف جبکہ دیویندر سنگھ چوہان کو رچہ کونڈہ کے سی پی مقرر کیا گیا ہے۔

تلنگانہ کے موجودہ ڈی جی پی مہیندر ریڈی کی میعاد اس ماہ کی 31 تاریخ کو ختم ہوگی۔ اس پس منظر میں اگلا ڈی جی پی کون ہو گا اس پر اب سسپنس ختم ہوگیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے انجنی کمار کو نیا انچارج ڈی جی پی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Anjani Kumar Appointed as Telangana New Incharge DGP
انجنی کمار، تلنگانہ کے انچارج ڈی جی پی مقرر

اپنا تبصرہ بھیجیں