میچ کے دوران بن بلائے مہمان، کھیل روکنا پڑ گیا


بارش ، نہ ہی خراب روشنی انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ روکنے کا سبب بنی، بلکہ کاؤنٹی کرکٹ میچ میں بن بلائے مہمان آ گئے۔ جس کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہو گیا۔

سسیکس اور لیسٹر شائر کے میچ کے دوران شہد کی مکھیاں گراؤنڈ میں پہنچ گئیں، جن سے بچنے کے لیے کھلاڑی اور ایمپائیر زمین پر لیٹ گئے۔

انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لیسسٹر شائر اور سسیکس کے دوران میچ کھیلا جا رہا تھا کہ شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس سے بچنے کے لیے کھلاڑی اور امپائر زمین پر لیٹ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں