مسجد خواجہ محمود کی شہادت کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج: مجلس، ایم بی ٹی، تحریک مسلم شبان، کانگریس و دیگر کا شدید احتجاج

حیدرآباد کے شمس آباد میں واقع گرین اوینیو کالونی کی مسجد خواجہ محمود کو گذشتہ رات کی تاریکی میں منصوبہ بند طریقہ سے شہید کردیا گیا، جس کے خلاف آج مسلمانوں نے زبردست احتجاج کیا۔ مجلس اتحادالمسلمین، مجلس بچاؤ تحریک، مزید پڑھیں