محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ و مسٹر محبوبنگر کا کامیاب انعقاد، فاتحین کو پچاس ہزار روپئے اور دیگر انعامات سے نوازا گیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) محبوب نگر میں پہلی مرتبہ مسٹر تلنگانہ ومسٹر محبوب نگر باڈی بلڈنگ مینس فزیک چمپئن شپ 2024کاانعقادعمل میں آیا۔ جیم شفیع سمیع فٹنس کی جانب محبوب نگرانڈوراسٹیڈیم میں منعقدہ ان مقابلوں میں ممبئی،دہلی، کرناٹک اوردیگرریاستوں کے باڈی مزید پڑھیں

این ڈی اے کو شکست دینے کےلئے انڈیا اتحاد کافی مضبوط، لوک سبھا انتخابات میں 320 سے زیادہ نشستیں جیتنے کا دعویٰ : شجاعت علی صوفی

حیدرآباد (پریس نوٹ) کانگریس پارٹی کے معروف رہنما و نامور صحافی شجاعت علی صوفی نے الزام لگایا کہ گزشتہ دس سالوں میں پی ایم مودی کی سب سے بڑی کارکردگی صرف کانگریس مخالف نعرے ہی رہی ہے۔ وزیراعظم نے عوام مزید پڑھیں

Layout Regularisation Scheme 2020 ایل آر ایس پر تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایل آر ایس پرحکومت نےاہم فیصلہ لیا ہے۔ لے آؤٹ کو باقاعدہ بنانے کی اسکیم ایل آر ایس 2020 کی درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ اِس سال 31 مارچ سے پہلے مکمل رقم ادا مزید پڑھیں

مسلمان مساجد کو آباد رکھیں اور زنا، شراب، جوا، جادوگروں سے دور رہیں: جامع مسجد محمدی لائن میں جلسہ شب برات سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

مسلمان مساجد کو آباد رکھیں اور زنا، شراب، جوا، جادوگروں سے دور رہیں: جامع مسجد محمدی لائن میں جلسہ شب برات سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

شیہان سید افتخار حسین کو تلنگانہ سے پہلے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ ہونے کا اعزاز

حیدرآباد: یہ ریاستِ تلنگانہ اور پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی پرائیویٹ لمیٹڈ کے لیے بے حد خوشی کی بات ہے شیہان سید افتخار حسین نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے تسلیم شدہ کوچ کورس میں شرکت کی اور انھیں مزید پڑھیں

سرڈگی ڈگری کالج کی عمدہ کارکردگی پر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ اور سابق رکن پارلیمینٹ اقبال احمد سرڈگی کی مبارکباد

گلبرگہ: صبا گارڈن فنکشن ہال ہاگرگہ روڈ گلبرگہ میں سرڈگی ڈگری کالج کا سلانہ جلسہ بروز ہفتہ دوپہر تین بجے منعقد کیا گیا؛۔ سابق رکن پارلیمینٹ گلبرگہ الحاج اقبال احمد سرڈگی صدر جلسہ نے پودوں کی آب پاشی کرکے اس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام، گھروں میں خواتین اور معصوم بچوں نے بھی خوب گڑگڑا کر دعائیں کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فالز) ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس حوالے سے مساجد اور کھلے مقامات پر جلسوں کا اہتمام کیا گیا۔ حیدرآباد میں بھی مسلمان رات بھر عبادات میں مصروف رہیں۔ مساجد اور مزید پڑھیں

اساتذہ تنظیموں کے وفد کی حیدرآباد کلکٹر انودیپ دوریشیٹی سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد ٹیچرس پروٹیکشن فورم (HTPF) کے وفد نے ضلع کلکٹر انودیپ دوریشیٹی سے ملاقات کرکے ٹیچرس کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر دیگر اساتذہ تنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ضلع کلکٹر انودیپ نے مزید پڑھیں

سینئر صحافی سرینواس ریڈی، تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی کے چیرمین مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سینئر صحافی سرینواس ریڈی کو ریاستی میڈیا اکیڈیمی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وہ دو سال تک اس عہدے پر رہیں گے۔ اس سلسلہ میں اسپیشل سکریٹری ایم مزید پڑھیں

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کےلئے ہال ٹکٹ جاری، طلبا اپنے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرلیں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کےلئے ہال ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ پہلے ہال ٹکٹ صرف کالج انتظامیہ کی جانب سے سے ہی ڈاون لوڈ کیا جاسکتا تھا تاہم اب بورڈ کی ویب سائٹ سے طلبا بھی مزید پڑھیں