گرمی کی شدت سے پریشان حیدرآبادیوں کے لئے خوشخبری، تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے، جبکہ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر فروری میں ہی سورج کی تپش کا یہ حال ہے تو پھر مارچ، اپریل اور مزید پڑھیں

جی ایچ ایم سی کمشنر رونالڈ روز نے اسدالدین اویسی کے ہمراہ پرانے شہر کا دورہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر رونالڈ روز نے آج کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے ہمراہ پرانے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کمشنر رونالڈ روز نے مزید پڑھیں

ہمراہی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک شام سجیت سہگل کے نام مشاعرہ کا انعقاد

حیدرآباد (پریس نوٹ) ہندوستان صدیوں صدیوں سے ہندو مسلم میل ملاپ کا حسین سا گلدستہ رہا ہے۔آج کی یہ شعری نشست جو سیکولر اور جمہوری قدروں کی ترجمانی کر رہی ہے وہیں علم و ادب اور انسانی قدروں کی غماز مزید پڑھیں

گورنمنٹ سٹی ماڈل ہائی اسکول چادرگھاٹ میں ڈسٹرکٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد

حیدرآباد (پریس نوٹ) محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ایف پی ایس ٹی حیدراباد ڈسٹرکٹ کی اطلاع کے بموجب ڈسٹرکٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد گورنمنٹ سٹی ماڈل ہائی سکول چادر گھاٹ چار مینار میں عمل میں ایا۔ اس ٹیسٹ مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے 12 ہندوستانیوں کو واپس لائیں، مرکزی حکومت سے اسدالدین اویسی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائل) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت سے ان 12 ہندوستانیوں کو واپس لانے کی اپیل کی جنہوں نے روزگار کی تلاش میں بیرون ملک گئے اور وہاں ایجنٹوں کی جانب سے مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ شفاعت مصطفیٰﷺ کا بہترین ذریعہ، مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے تاریخی جلسہ سے محمد شاہ جمال الرحمن مفتاحی، مولانا پی ایم مزمل رشادی و دیگر علمائے کرام کے ایمان افروز خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) عقائد، مسائل اور فضائل پورا اسلام ان تین بنیادوں پر منحصر ہے، جہاں یہ تین جمع ہوجائیں، وہاں اسلام بنتا ہے، عقائد صحیح ہے تو مسائل مقبول ہیں، ورنہ مسائل کتنے بھی اچھے ہوں اللہ کے دربار مزید پڑھیں

حیدرآباد نمائش کے دوران شی ٹیم کی سخت کاروائی، 123 منچلے گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم جنوری سے بڑے پیمانہ پر حیدرآباد کی مشہور نمائش کا انعقاد کیا گیا جبکہ دیڑھ ماہ کے دوران لاکھوں لوگوں نے نمائش کا مشاہدہ کیا۔ اس دوران پولیس کے مزید پڑھیں

’پارک کی اراضی پر قبضہ کیا جارہا ہے‘ معصوم بچوں نے تلنگانہ ہائیکورٹ کو خط لکھ کر شکایت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائیکورٹ کو معصوم بچوں نے خط لکھ کر کہا ہے کہ ’کچھ لوگ ہمارے پارک کی جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔ جس کے بعد عدالت نے تلنگانہ کے چیف سکریٹری، کلکٹر اور مزید پڑھیں

دبئی کی جیل میں 18 سال قید رہنے والے پانچ افراد کے حیدرآباد پہنچے پر خاندان سے جذباتی ملاقات (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) دبئی کی جیل میں 18 سال قید رہے پانچ افراد جب حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر پہنچے تو خاندان سے ملاقات کے دوران وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ اس دوران ایئرپورٹ کے احاطہ مزید پڑھیں

اسد الدین اویسی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے خلاف اترپردیش کی ایک عدالت نے غیرضمانتی وارنٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد الدین اویسی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں