کے وی اکیڈیمی ملک پیٹ میں نیٹ اور ایمسیٹ کےلئے کراش کورس، شاندار رینک کی گیارنٹی، داخلے جاری، نشستیں محدود

حیدرآباد (دکن فائلز) قوم و ملت کی ترقی و کامیابی کا واحد راستہ تعلیم کے ذریعہ ہی ممکن ہے، اسی نظریہ کے تحت حیدرآباد کے ملک پیٹ میں واقع ’کے وی اکیڈیمی‘ اپنے تعلیمی مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ جہاں دسویں جماعت اور انٹرمیڈیٹ طلبا کی بہترین تعلیم کا نظم ہے۔ یہاں ماہر، تجربہ کار اور تربیت یافتہ لکچررس کی جانب سے طلبا کو بہتر انداز میں پڑھایا جاتا ہے۔ خاصکر مسابقتی امتحانات کی تیاری کےلئے خصوصی کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔

NEET اور TSEAMCET کے لئے کراش کورس کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ کراش کورس کے پہلے بیاچ کا 15 مارچ سے آغاز ہوگا۔ کراش کورس میں حصہ لینے والے طلبا کے مسابقتی امتحان میں شاندار نتائج کی ضمانت بھی دی جاتی ہے۔ کراش کورس کے دوران ماہر و تجربہ کار لکچررس پورے سلیبس کا احاطہ کرتے ہوئے طلبا کو مسابقتی امتحان کےلئے بہتر انداز میں تیار کرتے ہیں تاکہ وہ اچھا رینک حاصل کرسکیں۔ سرپرست حضرات داخلوں میں عجلب کریں کیونکہ نشستیں محدود ہیں۔

مزید تفصیلات کےلئے ’کے وی اکیڈیمی، متصل پشاور ہوٹل، بالمقابل بی بی کینسر ہاسپٹل، ملک پیٹ حیدرآباد۔ فون نمبر 9032688828 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں