نواب شاہ عالم خان انجینئرنگ کالج ملک پیٹ میں یکم فروری کو گلوبل ایجوکیشن فیئر

حیدرآباد (راست) نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، ملک پیٹ میں بروز جمعرات یکم فروری 2024 کو کالج کیمپس میں صبح دس بجے تا شام چار بجے تک گلوبل ایجوکیشن فیئر 2024 کے سالانہ پروگرام کا انعقاد مزید پڑھیں

ختم نبوت کا تحفظ پورے دین کی حفاظت، ایمان کی حفاظت کےلئے تحفظ ختم نبوت مشن کا حصہ بنیں: مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری

کاماریڈی (پریس ریلیز) اخلاق حسنہ پیاری سنتیں طریقہ نماز جنازہ کی دعاؤں پر مشتمل طلباء مکتب نے پیش کیا، قابل مبارکباد ہیں، اساتذہ ذمہ داران مکتب اور وہ خواتین جو اہتمام سے مکتب بھیج رہے ہیں، تاکہ ہماری نسلوں میں مزید پڑھیں

ضعیف خاتون کا گلا گھونٹ کر قتل کی کوشش، سونے کی چین لیکر کیبل ٹیکنیشن فرار (انتہائی خوفناک ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش میں کیبل ٹیکنیشن کی گھر میں ضعیف خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر میں کام کے دوران کیبل ٹیکنیشن نے عمر رسیدہ مزید پڑھیں

گورنر کوٹہ کے تحت نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر ہائیکورٹ نے روک لگادی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد ایم ایل سی کی حلف برداری پر روک لگا دی ہے۔ نئے ایم ایل سی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اگلے احکامات تک حلف نہ لیں۔ مزید پڑھیں

عثمانیہ یونیورسٹی میں جاب میلہ، دسویں کامیاب تا پی جی امیدوار اہل

حیدرآباد (دکن فائلز) عثمانیہ یونیورسٹی کے یونیورسٹی ایمپلائمنٹ انفارمیشن اینڈ گائیڈنس بیورو (ماڈل کیرئیر سینٹر) میں 31 جنوری بروز منگل کو جاب فیئر کا انعقاد کیا جائے گا۔ بیورو کے ڈپٹی چیف ٹی رامو نے ایک بیان میں کہاکہ یہ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ہر شہری کا ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست میں ہر ایک شخص کے لئے ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کی اعلیٰ حکام کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے اس کےلئے ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا۔ ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل مزید پڑھیں

حیدرآباد: اعظم پورہ ملک پیٹ کی معروف ہوٹل پر غیرضروری بلڈوزر کاروائی، جی ایچ ایم سی عہدیداروں پر غنڈہ گردی کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) اعظم پورہ ملک پیٹ کی مشہور ہوٹل ’کھانا خزانہ ریسٹرو‘ پر غیرضروری طور پر جی ایچ ایم سی کا بلڈوزر چلایا گیا۔ انکروجمنٹ کے نام پر نامناسب کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں روپئے کی املاک کو نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

سکندرآباد کی الفا ہوٹل میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم کھمم میں گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع مشہور ہوٹل الفا میں بم رکھنے سے متعلق کال وصول ہونے کے بعد علاقہ میں دہشت پھیل گئی جبکہ مسافرین پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے پولیس کو مزید پڑھیں