لوک سبھا انتخابات 2024: صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا. تلنگانہ میں چوتھے مرحلہ کے تحت 13 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسدالدین اویسی نے 2004، مزید پڑھیں

مادھوی لتا نے مسجد کی طرف تیر مارنے کا اشارہ کیا! مسلمانوں کو شدید غصہ کی لہر، اسدالدین اویسی نے بی جے پی امیدوارہ کی حرکت کو بے ہودہ، جارحانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد حلقہ سے بی جے پی کی متنازعہ امیدوار مادھوی لتا نے مسلم دشمنی کا انتہا کردی۔ انہوں نے گذشتہ روز رام نومی کے موقع پر بغیر پولیس کی اجازت کے نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران مزید پڑھیں

منچریال کے کیتھولک اسکول پر ہندوتوا گروپ کا حملہ، پتھراؤ اور جم کر توڑ پھوڑ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے منچریال ضلع میں واقع ایک کیتھولک اسکول میں انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اور جے ایس آر کے نعرے لگاتے ہوئے پادری پر حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کی اشتعال انگیزی کے باوجود شوبھا یاترا کا پرامن اختتام، پولیس کا سخت بندوبست، جلوس کے دوران ڈی جے پر کھلے عام متنازعہ و شرانگیز گانے بجائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے حیدرآباد میں رام نومی کے موقع پر آکاش پوری ہنومان مندر دھول پیٹ سے نکالی گئی شوبھا یاترا کی قیادت کی۔ یہ یاترا مختلف راستوں سے گذرتے ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسم خوشگوار، گرمی کی شدت سے پریشان لوگوں کو کچھ راحت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں تقریباً 15 روز سے گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا تھا۔ تاہم آج شام حیدرآباد کے آسمان پر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت تلنگانہ و آندھراپردیش میں کل ہوگا نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں 7 مرحلوں میں عام انتخابات منعقد ہوں گے جبکہ دونوں تلگو ریاستوں میں چوتھے مرحلہ کے تحت انتخابات ہوں گے۔ آندھراپردیش اور تلنگانہ میں انتخابات کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ یہاں پہلے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج: اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج جلد ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔ آندھرا پردیش میں گذشتہ روز انٹرمیڈیٹ کے نتائج کردیئے گئے۔ اس پس منظر میں تلنگانہ میں بھی انٹرمیڈیٹ نتائج کا طلبا اور سرپرستوں کی جانب مزید پڑھیں

آندھراپردیش: انتخابی ریلی کے دوران نامعلوم شخص کے حملہ میں وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) انتخابی مہم کے دوران آج آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن پر پتھر سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وجئے واڑہ میں ایک روڈ شو کے دوران جگن موہن ریڈی پر اک نامعلوم شخص نے پتھر مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی نے اے آئی اے ڈی ایم کے، کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے لوک سبھا انتخابات میں کیرالا میں اے آئی اے ڈی ایم کے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ و پارٹی سربراہ اسدالدین اویسی نے ٹوئٹ کیا کہ ’اے آئی مزید پڑھیں