حیدرآباد کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ این آئی نے حیدرآباد کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کاروائی کی۔ آج این آئی اے نے حیدرآباد کے کچھ مقامات پر گھوں کی تلاشی لی۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد نیلوفر اسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آتشزدگی کا حادثہ ہسپتال کی پہلی منزل پر واقع لیب میں پیش آیا۔ لیب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے علاقہ میں دھواں پھیل گیا۔ مزید پڑھیں

حیدرآبادی طالب علم امریکہ کے شکاگو میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے شہر شکاگو میں حیدرآبادی طالب علم پر چار مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کرکے ان کا فون چوری کرلیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ کچھ دنوں کے دوران امریکہ میں چار ہندوستانی نژاد طالب علم مردہ پائے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے قریبی علاقوں میں زلزلے کے متعدد جھٹکے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد سے لگے اضلاع میں کچھ زلزلہ کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سنگاریڈی ضلع میں ایک اور زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جبکہ گذشتہ 10 دنوں کے دوران یہ دوسرا زلزلہ تھا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ، آئندہ دو دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سردیوں کا موسم ختم ہونے سے قبل ہی گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

سینئر کانگریس رہنما عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے رکن مقرر، 16 فروری کے اجلاس میں چیرمین منتخب ہونے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ شروع کر دیئے ہیں۔ ریونت ریڈی حکومت نے کانگریس کے سینئر رہنما سید عظمت اللہ حسینی کو وقف بورڈ کا رکن مقرر مزید پڑھیں

تلنگانہ میں بی آر ایس کو جھٹکے پر جھٹکے، رکن پارلیمنٹ وینکٹیش اور جیون ریڈی کانگریس میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) کچھ روز قبل تلنگانہ کے پہلے نائب وزیراعلیٰ اور اسٹیشن گھن پور کے سابق رکن اسمبلی ٹی راجیا نے بی آر ایس سے استعفیٰ دیکر کانگریس میں شمولیت اخیتار کرلی تھی تاہم اب بی آر ایس پارٹی مزید پڑھیں

تلنگانہ کابینہ کی اہم میٹنگ: 500 روپئے میں گیس سلینڈر، دو سو یونٹ برقی مفت اسکیم پر عمل آوری کے علاوہ کئی اہم اعلانات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر گذشتہ اسمبلی انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو تقریباً پورا کردیا ہے تاکہ عوام کا اعتماد کانگریس پر بحال کیا جاسکے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق آج مزید پڑھیں

بیوی اگر غصہ کرے تو برداشت کرلینا۔۔۔ شوہروں کو اسدالدین اویسی کی تلقین کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ قومی میڈیا میں اسدالدین اویسی کی تقریر سرخیوں میں رہے لیکن آج پہلی بار قومی میڈیا میں اسدالدین اویسی کی غیرسیاسی تقریر کی خبر بنی۔ تقریر خالص مذہبی تقریر تھی مزید پڑھیں