حکومت مسلمانوں سے مساجد چھین رہی ہے، ملک کے اقلیتوں میں غم و غصہ ہے: لوک سبھا میں تحریک تشکر پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے ایک بار پھر ملک کے مسلمانوں کی آواز کو لوک سبھا میں اٹھایا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے خطبہ میں اقلیتوں خاصکر مسلمانوں کو نظرانداز مزید پڑھیں

تلنگانہ کے پہلے نائب وزیراعلیٰ ٹی راجیا نے بی آر ایس کو الوداع کہہ دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد بڑا جھٹکا لگا۔ تلنگانہ کے پہلے نائب وزیر اعلی اور سابق ایم ایل اے تاتی کونڈا راجیا نے بی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آوارہ کتوں کی دہشت، شمس آباد میں کتوں کے حملے میں ایک سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آوارہ کتوں کی دہشت پھیل گئی۔ گذشتہ کچھ دنوں سے کتوں کے حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کی صبح شمس آباد میں ایک سانحہ پیش آیا۔ آوارہ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں شب معراج کے موقع پر 8 فروری کو تعطیل کا اعلان، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ شب معراج مسلمانوں کے نزدیک مقدس رات تصور کی جاتی ہے اور اس موقع پر رات میں مسلمان عبادت کرتے مزید پڑھیں

خواتین کے بسوں میں مفت سفر کے خلاف دائر عرضی پر ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے آر ٹی سی بسوں میں خواتین کو مفت سفر دینے کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج اس درخواست مزید پڑھیں

پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن عملے کے تمام 85 اہلکاروں کا تبادلہ، حیدرآباد پولیس کمشنر کا سنسنی خیز فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس کمشنر کتہ کوٹہ سرینواس ریڈی نے ایک سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے تمام عملے کا تبادلہ کردیا۔ حیدرآباد کے سی پی سرینواس ریڈی نے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

زیرالتوا ٹریفک چالان پر رعایت۔۔۔ آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے زیرالتوا ٹریفک چالان میں رعایت سے متعلق اہم فیصلہ لیا ہے۔ اب زیر التواء چالان کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں مزید 15 دن کی توسیع کے احکامات جاری کیے گئے۔ تازہ ترین احکامات مزید پڑھیں