غزہ کے معصوم شہدا کے یاد میں پیش کئے گئے دعائیہ مظاہرہ پر سبھی شرکاء اشکبار، آئی آئی سی ڈی کی جانب سے معذورین کے لئے دعوت افطار کا انعقاد، محمد علی شبیر، خالد مبشر الظفر، محمد اظہر الدین و دیگر کی شرکت

حیدرآباد (پریس نوٹ) آج ایڈن گارڈن کنگ کو ٹھی حیدرآباد پرآئی آئی سی ڈی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں حکومت کے اقلیتی امور کے مشیر اورسابق ریاستی وزیرجناب محمد علی شبیر نے بطورمہمان خصوصی مزید پڑھیں

سابق انڈین آرمی کوچ محمد شفیع سمیع کانگریس پارٹی میں شامل

حیدرآباد (پریس نوٹ) سابق انڈین آرمی کوچ محمد شفیع سمیع نے حلقہ اسمبلی کاروان کے قریب400 اپنے ساتھیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تلنگانہ کانگریس پارٹی کے صدردفترگاندھی بھون میں ٹی پی سی سی ورکنگ صدر اور مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 13 مئی کو عام تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں ایک اہم اعلان کیا ہے۔ ریاست میں 13 مئی کو لوک سبھا انتخابات اور سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ پر ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ ہوگی جبکہ 4 جون کو مزید پڑھیں

سکندرآباد پارلیمانی حلقہ سے پدما راؤ گوڑ ہوں گے بی آر ایس کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سربراہ کے سی آر نے ہفتہ کو سابق وزیر اور ایم ایل اے پدما راؤ گوڑ کو سکندرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بڑی خبر: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر TS EAPCET 2024 اور ICET امتحانات کا نیا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ میں ہونے والے بہت سے امتحانات انٹرنس ٹیسٹ کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تلنگانہ کی ہائر ایجوکیشن کونسل نے مقررہ وقت سے پہلے TS EAPCET 2024 (eamcet) امتحان مزید پڑھیں

حیدرآباد: گھر میں بوائے فرینڈ سے تنہا ملنے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، 46 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ابراہیم پٹنم میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

ونستھلی پورم میں زوردار دھماکہ، علاقہ میں دہشت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے علاقہ ونستھلی پورم میں ایک زوردار دھماکہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ونستھلی پورم رعیتو بازار کے قریب پٹرول پمپ کے سامنے واقع روٹی آملیٹ کی دوکان میں ہوا جس مزید پڑھیں

حیدرآبادی طالب علم محمد کا امریکہ میں اغوا! 1200 ڈالر تاوان کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں ایک اور تلگو طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ تاہم نامعلوم افراد نے حیدرآباد میں طالب علم کے مزید پڑھیں

رادھا کرشنن نے تلنگانہ کے گورنر کے طور پر حلف لیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج تلنگانہ کے گورنر کے طور پر حلف لے لیا۔ راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس آلوک ارادے نے رادھا کرشنن کو مزید پڑھیں