حیدرآباد میں طوفانی بارش، کئی علاقے زیر آب، متعدد سڑکوں پر ٹریفک جام سے عوام کو پریشانی کا سامنا

حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں آج شام طوفانی بارش کے نتجہ میں ملک پیٹ، دبیر پورہ، یاقوت پورہ، چارمینار، مغل پورہ، امان نگر، تالاب کٹہ، شاہ علی بنڈہ، شاستری مزید پڑھیں

بھارت راشٹرا سمیتی کا آغاز، کے سی آر نے اپوزیشن رہنماؤں کو متحد ہونے کی دعوت دی

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ 2024 کے عام انتخابات میں اپنا لوہا منوانے کی خواہش رکھتے ہیں، اسی لیے انہوں نے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کو بھارت راشٹریہ سمیتی میں بدل دیا ہے۔ انہوں نے آج ٹھیک ایک بجکر مزید پڑھیں

تلنگانہ میں جونئر کالجز کےلیے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان

تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے ریاست کے تمام جونیئر کالجز کے لیے 2 تا 9 اکتوبر دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جبکہ 10 اکتوبر سے تمام کالجز دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا۔ بورڈ نے مزید پڑھیں

حیدرآباد ہوشیار!! اب ٹریفک ضوابط پر سختی سے ہوگا عمل، خلاف ورزی کرنے والوں کی خیر نہیں

حیدرآباد ٹریفک کو بہتر بنانے کےلیے کمشنر پولیس سی وی آنند نے کمر کسلی ہے۔ اب ضوابط کے خلاف گاڑی چلانے والوں کی خیر نہیں۔ حیدرآباد میں ٹرافک قوانین کو مزید سخت بناتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

تلنگانہ راشٹریہ سمیتی، اب بن جائے گی ’بھارت راشٹریہ سمیتی‘: 5 اکتوبر کو وزیراعلیٰ کے سی آر نئی قومی پارٹی لانچ کریں گے

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ 5 اکتوبر کو وجئے دشمی کے موقع پر ’تلنگانہ راشٹریہ سمیتی‘ کو ’بھارت راشٹریہ سمیتی‘ میں تبدیل کردیں گے یعنیٰ اس دن وہ اپنی نئی قومی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو سپریم کورٹ کی نوٹس، یکم نومبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت، جسٹس رویندر بھٹ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے ٹی آر ایس امیدوار پریم مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر: مولانا عبدالعلیم اصلاحی کا انتقال

حیدرآباد کی انتہائی معزز و ایمانی جذبہ سے سرشار شخصیت مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔ کل (28 ستمبر) مسجد اجالے شاہ میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مولانا عبدالعلیم اصلاحی اتر پردیش کے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه مزید پڑھیں

مولانا رحیم الدین انصاری کا انتقال پرملال

ناظم دارالعلوم حیدرآباد و سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا آج دوپہر حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مولانا محمد رحیم الدین انصاری کو دو بار اردو اکیڈیمی کا چیرمین بنایا گیا تھا۔ وہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کے مزید پڑھیں