حیدرآباد کی متعدد مساجد میں نمازیوں کے لیپ ٹاپس چوری کرنے والے بدبخت چور کو افضل گنج پولیس نے گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) افضل گنج پولیس نے ٹاسک فورس ٹیم کی مدد سے مبینہ طور پر مختلف مساجد میں نماز ادا کررہے مصلیوں کے لیپ ٹاپس اور موبائیل فون چوری کرنے والے ایک بدبخت چور کو گرفتار کرلیا۔ اس کے مزید پڑھیں

آئندہ برس کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تلنگانہ حکومت نے سال 2024 میں عام تعطیلات کی فہرست جاری کردی

تلنگانہ حکومت نے سال 2024 کے دوران عام تعطیلات کی فہرست جاری کی، جس کے مطابق جنوری، اپریل اور اکتوبر میں سب سے زیادہ چھٹیاں ہوں گی۔ جنوری اور اپریل میں پانچ پانچ تعطیلات ہیں جبکہ اکتوبر میں چھ چھٹیاں مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کانگریس کی سونامی، کے سی آر کو دونوں حلقوں میں شکست، مجلس صرف 4 نشستوں پر کامیاب؟ سی نیکسٹ انتخابی سروے میں چونکادینے والے دعوے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی مہم شدت اختیار کرگئی ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں ووٹرس کو راغب کرنے کےلئے میدان میں کود پڑی ہیں۔ اس دوران سی نیکسٹ انتخابی سروے میں چونکادینے والے دعوے کئے گئے۔ سی نیکسٹ سروے کے مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی کے خلاف بلڈوزر کاروائی کی دھمکی؟ بی جے پی کا ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات میں فی الحال بی جے پی کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔ بی جے پی کا ہمیشہ سے یہ ایجنڈا رہا ہے کہ ہر معاملہ کو ہندو مسلم کرکے مذہبی جذبات کو بھڑکایا جائے اور پولارائزیشن مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی کے خلاف سنتوش نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما و حلقہ چندرائن گٹہ سے پارٹی امیدوار اکبرالدین اویسی کے خلاف سنتوش نگر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی پی ساتھ ایسٹ زون روہت راجو مزید پڑھیں

ایڈوکیٹ برکت علی خان نے نامپلی سے کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کے خلاف الیکشن کمشنر سے شکایت کی

حیدرآباد (پریس ریلیز) حلقے نامپلی الیکشن میں ہونے والی الیکشن کیمپین کے دوران دھاندلیوں کے علاوہ manifesto اور الیکشن symbol کو لے کر کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کی جھوٹ پر مبنی ایک پوسٹ کے خلاف ایڈوکیٹ برکت علی خان مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گھر سے ووٹ دینے کی سہولت کا آغاز، 91 سالہ حیدرآبادی خاتون نے پہلا ووٹ ڈالا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گھر سے ووٹ ڈالنے کی سہولت کا آج آغاز ہوا۔ الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ لیتے ہوئے اس بار بزرگ اور معذور شہریوں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت مزید پڑھیں

عثمانیہ یونیورسٹی نے سیول سروس کی مفت کوچنگ کے لیے درخواستیں طلب کی، منتخب امیداواروں کو چار ماہ کی انتہائی معیاری تربیت دی جائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ عثمانیہ یونیورسٹی کی سیول سروس اکیڈمی نے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں تاکہ UPSC کے ذریعہ منعقد ہونے والے باوقار سیول سروسز پریلمس امتحان کے لئے مفت کوچنگ فراہم کی جاسکے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس نے ہوٹلوں اور دکانوں کےلئے نیا ٹائم ٹیبل جاری کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کےلئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے انتخابی مہم میں شدت لائی گئی۔ اس دوران حیدرآباد پولیس نے نے ہوٹلوں، دکانوں اور دیگر کاروباری اداروں کے لیے ایک عارضی مزید پڑھیں