مسلمان اپنے جمہوری حق ووٹ کا استعمال ضرور کریں: مفتی محمود زبیر قاسمی

حیدرآباد (پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے جمہوری حق ووٹ کا استعمال ضرور کریں، کیونکہ دیکھا یہ جارہا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کل اسمبلی انتخابات، کانگریس اور بی آر ایس میں سخت مقابلہ، تمام تیاریاں مکمل، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سب سے آخر میں ریاست تلنگانہ میں کل ووٹنگ ہوگی۔ 30 نومبر کو ریاست کی تمام 119 سیٹیوں کے لئے ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ماحول بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: پولیس کمشنر سندیپ شنڈالیا کی پریس کانفرنس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کےلئے 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی تاہم آج شام انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آیا۔ حیدرآباد کشمنر سندیپ شنڈالیا نے ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ انتخابات کےلئے مزید پڑھیں

تلنگانہ: انتخابی مہم کا اختتام، ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ، الیکشن کمشنر کے تازہ ہدایات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگان میں انتخابی مہم کا موسم ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے ریاست بھر دفعہ 144 کو نافذ کردیا۔ جیسے ہی سیاست داں خاموش ہوگئے اب الیکشن کمیشن کی سرگرمیوں میں شدت آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد کے تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 30 نومبر (جمعرات) کو ہوگی۔ اس پس منظر میں حیدرآباد کے تمام تعلیمی اداروں کےلئے کل (29 نومبر چہارشنبہ) اور پرسوں (30 نومبر جمعرات) کو تعطیل کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج شام اختتام، 30 نومبر کو ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 30 نومبر کو انتخابات منعقد ہوں گے جس کےلئے جاری انتخابی مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔ فی الحال سبھی بڑی سیاسی پارٹیوں کے سینئر لیڈران اپنےاپنے امیدواروں کے حق میں ووٹروں کی حمایت حاصل مزید پڑھیں

رعیتو بندھو اسکیم کے تحت فنڈس کی اجرائی کو الیکشن کمیشن نے روک دیا

حیدرآباد(دکن فائلز) مرکزی الیکشن کمیشن نے رعیتو بندھو اسکیم کے ذریعہ کسانوں کو رقم کی اجرائی کی اجازت دینے کے بعد اسے واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو مختلف شرائط کے ساتھ کسانوں کو رقم جاری کرنے مزید پڑھیں

تلنگانہ: کل شام انتخابی مہم کا ہوگا اختتام، تمام سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں شدت

ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم کل شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے آخری مرحلہ کی مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیر اعظم مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آج مودی کا روڈ شو، مختلف علاقوں میں ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ انتخابی مہم کا سلسلہ کل شام ختم ہوجائے گا۔ ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی آج حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کریں گے۔ نریندر مودی آج مزید پڑھیں

حیدرآباد اور محبوبنگر کا نام تبدیل کرنے کا خواب: تلنگانہ میں یوگی ادتیہ ناتھ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایک بار پھر حیدرااباد کا نام بدلنے کی باتیں کی۔ تلنگانہ میں بی جے پی امیدواروں کی تائید میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے یوگی ادتیہ نے جم کر مجلس، بی مزید پڑھیں