تلنگانہ بجٹ اقلیتوں کےلئے مایوس کن: بی آر ایس لیڈر عبداللہ سہیل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس رہنما عبداللہ سہیل نے تلنگانہ بجٹ کو مایوس کن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں اقلیتوں کےلئے جو رقم مختص کی گئی ہے وہ ناکافی ہے۔ انہوں نےکہا کہ کانگریس نے انتخابات مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تحصیلداروں کے تبادلے کردیئے ہیں، اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ آج ریونیو سکریٹری نے ریاست بھر میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹروں (RDOs) کے تبادلے کے مزید پڑھیں

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، 25 فروری کو شب برات

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم 1445 زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علما دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم مزید پڑھیں

میرا ایمان ہے جس جگہ پر مسجد تھی، مسجد ہے اور مسجد رہے گی: لوک سبھا میں رام مندر مباحث کے دوران اسدالدین اویسی کی تقریر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج لوک سبھا میں جاری رام مندر پر مباحث میں حصہ لیا اور تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے مودی حکومت مزید پڑھیں

تلنگانہ کے 2 لاکھ 76 ہزار کروڑ بجٹ میں اقلیتوں کےلئے صرف 2262 کروڑ ہی مختص، کانگریس کا انتخابی وعدہ وفا نہ ہوسکا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کا ریاستی بجٹ 2024-25 وزیر خزانہ و نائب وزیراعلیٰ ملو بھٹی وکرمارکا نے اسمبلی میں پیش کیا۔ مالی سال 2024-25 کے لیے 2,75,891 کروڑ روپے کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا گیا۔ کل بجٹ 2,75,891 مزید پڑھیں

بائیک ریس اور اسٹنٹس کرنے والے منچلے نوجوان کے خلاف حیدرآباد پولیس سخت، 6 نوجوان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی سڑکوں پر کچھ نوجوانوں کی جانب سے بائیک ریس اور اسٹنٹس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے خود ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے بلکہ وہ دوسروں کےلئے بھی پریشانی کا باعث بن مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گروپ 4 امتحان کے نتائج جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ گروپ 4 ملازمتوں کی بھرتی کے لئے منعقد امتحان کے نتائج آج جاری کردیئے گئے۔ TSPSC نے آج ان نتائج کا اعلان کردیا جس میں امیدواروں کے رینکس اور پوزیشن کی تفصیل بتائی گئی۔ 7,26,837 امیدواروں مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے پری فائنل امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے طلبہ کے لیے پری فائنل امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پری فائنل امتحان یکم مارچ سے 11 مارچ تک مزید پڑھیں

تلنگانہ میں حتمی ووٹر لسٹ جاری، لوک سبھا انتخابات میں 3 کروڑ 30 لاکھ افراد ووٹ دینے کے اہل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ووٹروں کی فہرست پر خصوصی نظرثانی کے بعد تین کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ووٹروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ انتخابی حکام کے مطابق تازہ ترین ووٹر لسٹ کے مطابق صنفی تناسب مزید پڑھیں