حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسم اچانک تبدیل ہوگیا۔ اتوار (27 اگست) کی رات شہر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ حیدرآباد کے پرانے میں بھی زبردست بارش ہوئی۔ بہادر پورہ، چندرائن گٹہ، فلک نما، بنڈلہ گوڑہ، بارکس کے علاوہ مزید پڑھیں

مظفر نگر کا واقعہ ایک معلم کی عظمت پہ سوال ہے۔۔۔! غیرانسانی حرکت پر آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن کے ذمہ داران کا اظہار افسوس

گذشتہ دنوں مظفر نگر، یوپی کے ایک اسکول میں استانی کے ذریعہ ایک بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے اور مذہبی تحقیر کا معاملہ سامنے آیا۔ یہ معاملہ قابل مذمت بھی ہے اور اساتذہ برادری کو بلا تفریق مذہب و مزید پڑھیں

مولانا سید عبد الباسط انورؒ کی شخصیت عجز و انکساری، خلوص و للہیت، وسیع القلبی و اعلی ظرفی کی آئینہ دار- تعزیتی نشست سے ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر و دیگر کا اظہار خیال

مولانا سید عبدالباسط انور سابق امیر حلقہ متحدہ آندھرا پردیش و اڈیشہ کی شخصیت میں عجز و انکساری خلوص و للہیت، کے سا تھ صبر و استقامت کا پہلو نمایاں تھا۔ اسلام کے غلبہ و اقامت دین کے راہی کی مزید پڑھیں

آندھراپردیش سی ایم او کو خط لکھ کر 14 سالہ لڑکی نے مدد کی درخواست کی، فوری کاروائی کرتے ہوئے بچپن کی شادی کو رکوادیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک چودہ سالہ لڑکی نے وزیر اعلیٰ کے دفتر کو بذریعہ ڈاک اطلاع دی کہ اس کی کم عمری میں شادی کی جارہی ہے۔ نابالغ لڑکی نے سی ایم او سے شکایت کی کہ اس کی مرضی مزید پڑھیں

تحریک مسلم شبان کی جانب سے سکریٹریٹ مسجد معتمدی میں ’نماز شکرانہ‘ کا اہتمام، مساجد کےلئے جدوجہد کرنے والوں کی مشتاق ملک نے ستائش کی

حیدرآباد (پریس ریلیز) تحریک مسلم شبان و جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین و قائدین نے آج محمد مشتاق ملک صدر تحریک مسلم شبان و کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں تلنگانہ سکریٹریٹ مساجد میں نماز شکرانہ بعد نماز ظہر مزید پڑھیں

حیدرآباد کے دو نوجوانوں کو داعش کےلئے کام کرنے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا، عبدالباسط اور عبدالقادر کو این آئی اے نے 2018 میں گرفتار کیا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں عبدالباسط اور عبدالقادر کو عالمی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے لیے کام کرنے کے الزام میں پانچ سال مزید پڑھیں

آپ کوئی بھی بٹن دبائیں ووٹ کمل کو ہی جائے گی: ڈی اروند نے بی جے پی کی پول کھول دی؟ جمعیت علماء نظام آباد و دیگر کی جانب سے متنازعہ بیان کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بی جے پی کے رکن پارلیمان ڈی اروند نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی پول کھول دی ہے، جس کے بعد انہیں نہ صرف ان کے بیان پر انہی کی پارٹی اعتراض مزید پڑھیں

عظیم الشان مسجد معتمدی و ہاشمی (سکریٹریٹ کی مساجد) کا گورنر کے ہاتھوں افتتاح: تقریب میں کے سی آر، اسدالدین اویسی، اکبرالدین اویسی، محمود علی و دیگر نے کی شرکت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سکریٹریٹ سے متصل عظیم الشان مسجد معتمدی و مسجد ہاشمی کا آج بڑے پیمانہ پر افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن کے ہاتھوں مسجد کا افتتاح انجام دیا گیا جبکہ مزید پڑھیں