تلنگانہ میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، عوام کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ، ایک ہفتہ میں 56 فیصد بڑھوتری دیکھی گئی

ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ تلنگانہ میں بھی یہ وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ تلنگانہ میں محکمہ صحت کے ڈائرکٹر سرینواس راؤ نے عوام کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

برج کورس کے ذریعہ نئے تعلیمی سال کا ہوگا آغاز، تلنگانہ محکمہ تعلیم کا فیصلہ، جانیں تفصیلات

تلنگانہ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ تلنگانہ میں 13 جون سے تعلیمی سال کا آغاز ہورہا ہے، اس دن ریاست کے تمام اسکولز کی کشادگی عمل میں آئے مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما بالا کرشنا ریڈی گرفتار، وزیراعلیٰ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پولیس کی کاروائی

تلنگانہ میں بی جے پی رہنما کی گرفتاری، بالاکرشنا ریڈی نے وزیراعلیٰ کے سی آر کی میں بی جے پی لیڈر زیتا بالاکرشناریڈی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تلنگانہ بی جے پی رہنما بالاکرشنا ریڈی کو پولیس نے گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، خواجہ غریب نوازؒ کی شان میں گستاخی کا شاخسانہ

بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف کنچن باغ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بی جے پی رہنما و گوشہ محل کے رکن اسمبلی کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے پر مقدمہ مزید پڑھیں

بنڈی سنجے پر خاتون کی برہمی، مسجدوں کو کھودنے کے بجائے ترقیاتی کاموں پر توجہ دینے کا مشورہ ’ویڈیوں ضرور دیکھیں‘

کریم نگر کی ایک خاتون نے تلنگانہ میں بی جے پی کے صدر اور کریم نگر سے ایم پی بنڈی سنجے پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔ خاتون نے ایک ویڈیو بناکر رکن پارلیمنٹ کے خلاف سخت ناراضگی کا مزید پڑھیں

’چارمینار کی مسجد میں نماز کی مہم‘ پر بھڑکے بنڈی سنجے، پرانے شہر سے متعلق ایک بار پھر اگلا زہر

چارمینار میں واقع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راشد خان نے ایک دستخطی مہم شروع کی ہے جس سے تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو تکلیف ہورہی مزید پڑھیں

کوٹھی ویمنس کالج کو تلنگانہ ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کردیا گیا

کوٹھی ویمنس کالج کو ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا تلنگانہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے ویمنس کالج کو آئندہ تعلیمی سال سے ویمنس یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹھی وینمنس کالج 98 سالوں مزید پڑھیں

راجیہ سبھا انتخابات: کے لکشمن نے اترپردیش سے پرچہ نامزدگی داخل کردی، جانئے پارٹی نے کیوں بنایا انہیں امیدوار

تلنگانہ بی جے پی کے سینئر رہنما و او بی سی مورچہ کے قومی صدر کے لکشمن سمیت پارٹی کے دیگر آٹھ رہنماؤں نے آج اتر پردیش سے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ اس موقع پر مزید پڑھیں