حیدرآباد میں بھیک مانگنے کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، ضعیف افراد سے بھیک منگواکر لاکھوں روپئے بٹورنے والا سرغنہ گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے بھیک مانگنے والے مافیا کا پردہ فاش کیا۔ پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بوڑھے لوگوں کو لاکر ان سے بھیک منگواتا تھا۔ سرغنہ انیل پوار شہر میں کئی بوڑھے افراد سے مزید پڑھیں

مولانا سید عبدالباسط انور کی نماز جنازہ میں ہزاروں فرزندان توحید کی شرکت، سید سعادت اللہ حسینی‘ مولانا جعفر پاشاہ، ضیاء الدین نیر، ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر کا اظہار تعزیت

مولانا سید عبدالباسط انور‘ سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ حلقہ تلنگانہ مولانا سید عبدالباسط انور ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم کا بہ عمر 73 سال مختصر علالت کے بعد /16 ا مزید پڑھیں

صفر کا چاند نظر نہیں آیا، 19 اگسٹ کو یکم صفرالمظفر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر زیرنگرانی مولانا سید شاہ حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علما دکن 29 محرم الحرام بمطابق 17 اگسٹ 2023 منعقد مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بابانگر میں سڑک پر جارہی خاتون کے ساتھ شیطان صفت نوجوان کی انتہائی شرمناک حرکت

شیطان صفت نوجوان نے حیدرآباد کے بابا نگر میں سڑک پر جارہی برقعہ پوش خاتون کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ نوجوان کی شرمناک حرکت سی سی ٹی وی میں ریکارڈ مزید پڑھیں

شیخ سعید باوزیر قتل معاملہ میں 4 ملزمان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد میں پرانے شہر کے سماجی کارکن شیخ سعید بازار قتل معاملہ میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد میں احمد سعدی، عبداللہ سعدی، صالح سعدی اور عمر سعدی شامل ہیں۔ قتل معاملہ میں مزید دو مزید پڑھیں

چیرمین نصر ایجوکیشن سوسائٹی بیگم انیس خان کا انتقال، اسدالدین اویسی کا اظہار تعزیت

حیدرآباد: حیدرآباد کے مشہور و معروف نصر اسکول کی بانی پرنسپل و چیرمین نصر ایجوکیشن سوسائٹی بیگم انیس خان کا 80 برس کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ بیگم انیس خان نے 1965 میں مزید پڑھیں

بھوانی نگر پولیس کا قابل تقلید اقدام، محبان اردو نے انسپکٹر ایم رویندر کی ستائش کی

اردو بولنے والے افراد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جبکہ اردو کو بین الاقوامی زبان ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ وہیں تلنگانہ میں کے سی آر حکومت نے اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا ہے۔ تلنگانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ: کے سی آر نے گولکنڈہ قلعہ پر ترنگا لہرایا، وزیراعلیٰ نے ملک کے عوام کو یوم آزادی کی بارکباد دی

پورے ملک میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تلنگانہ میں بھی 77ویں یوم آزادی کی تقاریب کا بڑی پیمانہ پر اہتمام کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے گولکنڈہ قلعہ پر ترنگا لہرایا۔ مزید پڑھیں