تلنگانہ میں سرکاری اساتذہ کے تبادلوں کو ہائیکورٹ کی ہری جھنڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج ریاست کے سرکاری اساتذہ کو بڑی راحت دیتے ہوئے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ریاست میں سرکاری اساتذہ کے تبادلوں کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ ہائی کورٹ نے اساتذہ مزید پڑھیں

رکشھا بندھن کے دن بھائی کی اچانک موت کے بعد غمگین بہن نے لاش کو راکھی باندھی

حیدرآباد (دکن فائلز) راکھی تہوار کے موقع پر بھائی کو راکھی باندھنے آئی ایک بہن صدمہ سے دوچار ہوگئی۔ راکھی کے روز بھائی کی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی جس کے بعد غمگین بہن نے اپنے بھائی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں انتہائی شرمناک واقعہ: نئی نویلی دلہن کی عصمت دری کے الزام میں بندلہ گوڑہ کے ’بازار بابا‘ کے خلاف مقدمہ درج، ملزم فرار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک بار پھر فرضی باباؤں کی ناجائز حرکتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تازہ واقعہ میں ایک فرضی عامل نے روحانی علاج کے بہانے نئی نویلی دلہن کی عصمت دری کی۔ این ٹی مزید پڑھیں

تلنگانہ: ڈی ایس سی امتحان دسمبر 2023 میں سی بی ٹی طریقہ کار کے تحت منعقد ہوگا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ڈی ایس سی امتحانات دسمبر میں منعقد ہوں گے۔ نمستے تلنگانہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاست میں ڈی ایس سی امتحان دسمبر دسمبر کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان ہے جبکہ امتحان مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق صدر تلگودیشم چندرابابو نائیڈو کا اہم انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر تلگودیشم پارٹی نے آج ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تلنگانہ میں منعقد ہونے والے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’تلگودیشم پارٹی تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کرے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں شمس آباد ایئرپورٹ پر بم کی دھمکی کے بعد دہشت: بیٹے نے غلطی سے میل کردیا، شخص نے مانگی معافی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے شمش آباد بین الاقوامی ایرپورٹ میں بم رکھنے کی اطلاع کے بعد دہشت پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ اتھاریٹی کو میل کے ذریعے بم کی دھمکی دی گئی۔ بم سے متعلق میل موصول ہونے مزید پڑھیں

این ٹی آر کے 100ویں یوم پیدائش پر سو روپئے کا یادگاری سکہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو فلموں کے افسانوی اداکار آنجہانی چیف منسٹر این ٹی راما راو کے ایک سو ویں یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی حکومت کی جانب سے سو روپئے کا ایک یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔ دہلی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر کو بدنام نہ کریں: قطب اللہ پور، شیر لنگم پلی اور ایل بی نگر میں سب سے زیادہ بوگس رائے دہندے

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں بوگس رائے دہندوں کے ناموں کو ووٹر لسٹ سے حذف کرنے کا عمل تیز کردیا ہے ۔ ریاست میں تقریبا 10 لاکھ بوگس رائے دہندوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بوگس رائے مزید پڑھیں

حیدرآباد: گنیش تہوار کا 19 ستمبر سے آغاز، جی ایچ ایم سی حدود میں 32 ہزار منڈپ، جائزہ اجلاس میں سرینواس یادو اور محمود علی کی شرکت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر ٹی سرینواس یادو نے بتایا کہ حکومت گنیش تہوار کا بڑے پیمانے پر اہتمام کرنے کےلئے اقدامات کررہی ہے۔ حیدرآباد کے علاوہ اطراف و اکناف میں 32 ہزار 500 گنیش منڈپ قائم کئے جائیں مزید پڑھیں