تلنگانہ میں آج آٹو، کیبس بند، ڈرائیورز کی جانب سے ایک روزہ ہڑتال

تلنگانہ میں نئے موٹر وہیکل ایکٹ 2019 کے خلاف آٹو کیب اور لاری ڈرائیور یونین کی جانب سے آج ایک روزہ ریاست گیر بند منایا جارہا ہے۔ یونین کے مطابق جہاں ایک طرف پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے سخت مشکلات مزید پڑھیں

انٹلی جنس عہدیدار اسٹیج سے گرکر ہلاک

حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک حادثہ میں انٹلی جنس بیورو کے عہدیدار حادثاتی طور پر اسٹیج سے گرکر ہلاک ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کے مجوزہ دورہ کو لیکر انٹلی مزید پڑھیں