وقف بل کے خلاف حیدرآباد میں فلیش پروٹیسٹ، تحریک مسلم شبان کے کارکنوں نے جمعہ کی نماز کے بعد مساجد کے باہر پلے کارڈس کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف آج صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کی ایما پر موسیٰ رام باغ ٹی وی ٹاور، مغلپورہ مسجد صلاح الدین، یاقوت پورہ ریتی کی مسجد، مسجد عالمگیر وجئے نگر کالونی، مزید پڑھیں

تروپتی مندر کے لڈو میں بیف کا تیل! چندرابابو نائیڈو کے الزامات کے بعد مرکزی وزیر نے رپورٹ طلب کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر خوراک پرہلاد جوشی اور وزیر صحت جے پی نڈا نے تروپتی مندر میں لڈو کی تیاری میں جانوروں کی چربی کے استعمال سے متعلق الزامات پر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ قبل ازیں آندھراپردیش کے مزید پڑھیں

مہیش کمار گوڑ کی قیادت میں کانگرس پارٹی تلنگانہ میں نئی منزلیں تلاش کرے گی: شجاعت علی صوفی

حیدرآباد (پریس نوٹ) تلنگانہ پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ کی قیادت میں کانگرس پارٹی تلنگانہ میں نئی منزلیں تلاش کرے گی، اس یقین کا اظہار کانگرس پارٹی کے ترجمان اور سابق ڈائریکٹر دور درشن ڈاکٹر شجاعت علی مزید پڑھیں

دینی مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا شرارت اور اسلاموفوبیا کا مظہر: بنڈی سنجے کے متنازعہ بیان پر مولانا محمود مدنی کا شدید ردعمل

دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے اس مزید پڑھیں

سینئر صحافی بصیر احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) منصف ٹی وی کے سینئر صحافی بصیر احمد خان (پینل پروڈیوسر) کی والدہ محترمہ زوجہ عبدالرفیع خان مرحوم کا آج علی الصبح صبح مختصر سی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج 20 ستمبر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جشن کا ناخوشگوار اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ 19 ستمبر کو منایا گیا۔ دراصل برادران وطن کے گنیش تہوار کے پرامن انعقاد مزید پڑھیں

راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ نے درحواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے 2 اکتوبر سے درخواستیں وصول کریں۔ سی ایم ریونت ریڈی نے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے ٹھوس مزید پڑھیں

بڑی خبر: چارمینار کے دامن میں جشن میلادالنبی کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں جشن میلاد النبی بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ چارمینار کے دامن میں بھی آج رات جشن کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقہ میں افراتفری مزید پڑھیں

’کل ہند حفظ قرآن مسابقہ‘ کا 25 ستمبر کو حیدرآباد میں انعقاد، ماہرالقرآن ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو انعامات

حیدرآباد (پریس ریلیز) حیدرآباد میں ایس آر زیڈ انٹرپرائزز کے زیراہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’ماہرالقرآن ایوارڈ 2024‘ منعقد کیاجا رہا ہے۔ یہ عظیم الشان کل ہند مسابقہ حفظ قرآن کریم تقریب 25 ستمبر 2024 کو حیدرآباد کے گڈی مزید پڑھیں

’دینی مدارس کی جھاڑو‘ سے متعلق بنڈی سنجے کا مضحکہ خیز ریمارک! مدارس سے متعلق بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیان خود ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ بندی سنجے کمار نے بعض مدارس کے خلاف ’’دہشت گردی کو فروغ دینے اور ملک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ‘‘ جیسے بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ اگر ان کے بیان مزید پڑھیں