حیدرآباد میں آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ کا کامیاب انعقاد، کرناٹک کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے جیتا ’ماہرالقرآن ایوارڈ‘، تقریب سے علمائے کرام کا خطاب

حیدرآباد: ( پریس نوٹ ) حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں لوگوں کا حائیڈرا کی امکانی کاروائیوں کے خلاف شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت موسیٰ ندی کو خوبصورت و دلکش بنانے کےلئے منصوبہ بنارہی ہے تاہم حکومت کے منصوبہ کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں افراد نے حائیڈرا کی امکانی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے وزیر پی سرینواس ریڈی کی رہائش کے علاوہ دیگر پر مقامات ای ڈی کا چھاپہ، تلاشی جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکار حیدرآباد میں تلنگانہ کے وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ، دفاتر کے علاوہ دیگر مقامات پر وسیع تلاشی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ای ڈی کی مزید پڑھیں

نفرتی سشانت سنہا کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا محمود مدنی بھی گودی میڈیا کی طرح بول پڑے، اسدالدین اویسی کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات، صدر جمعیت علماء کے بیان پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمعیت علماء مولانا محمود مدنی نے ایک مرتبہ پھر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ انہوں نے گودی میڈیا کے نفرتی اینکر سشانت سنہا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل کے خلاف تعمیر ملت کی عظیم الشان قومی کانفرنس میں محمود علی کی عدم شرکت، وقف بل پر بی آر ایس کی خاموشی سے تلنگانہ کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے چنچل گوڑہ گورنمنٹ جونیئر کالج گراونڈ میں تعمیر ملت اور آئی ایم سی آر کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف عظیم الشان قومی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس عظیم الشان کانفرنس میں بلالحاظ مذہب، مزید پڑھیں

کاما ریڈی میں انسانیت شرمسار: درندہ صفت ٹیچر کے خلاف 6 سالہ معصوم بچی کو جنسی طور پر ہراساں کے الزام میں مقدمہ درج، گھناؤنے واقعہ کے خلاف ہندو اور مسلمانوں کا زبردست احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کاماریڈی میں انتہائی گھناؤنا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے انستانیت کو شرمسار کردیا۔ میڈیا رپورٹس اور مقامی ذرائع کے مطابق نجی اسکول کا درندہ صفت ٹیچر نے مبینہ طور پر یو کے جی مزید پڑھیں

حیدرآباد: سعیدآباد کے اپارٹمنٹ میں این آئی اے کی ٹیم نے مبینہ عسکریت پسند رضوان کے فلیٹ کی تلاشی لی

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے عہدیداروں نے اتوار کو حیدرآباد میں تلاشی کاروائی کی۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے سعید ااباد کے شنکیشور بازار گرین ویو اپارٹمنٹ میں تلاشی لی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

کریمنگر میں برقعہ پوش خاتون پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، کمسن بچہ اور ماں محفوظ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائل) تلنگانہ میں کریمنگر کے وارڈ نمبر 53 میں سڑک پر جارہی برقعہ پوش خاتون اور ان کے کمسن بیٹے پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں دیکھا مزید پڑھیں

قرآن خبردار کرتا ہے کہ رسول مکرمؐ سے اونچی آواز میں بات نہ کرو: ڈاکٹر شجاعت علی صوفی

جب شراب ‘ چرس ‘ گٹکھا ہمارے عزیز ہوجاتے ہیں تو ہم اپنے علمائے دین اور قائدین کی باتوں کو ان کی ہدایتوں کو ہیچ سمجھنے لگتے ہے جس کے سبب ہم دوسروں کی نظروں میں گرنے لگتے ہیں۔ انسان مزید پڑھیں

میلاد ریلی کے دوران دھول پیٹ میں ناخوشگوار واقعہ، پرانے شہر کے 3 نابالغ سمیت 9 نوجوان گرفتار: گمراہ کن و نفرت انگیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں مزید 4 گرفتار

حیدرآباد: منگل ہاٹ پولیس نے تین نابالغوں سمیت نو افراد کو میلاد النبی کے موقع پر دھول پیٹ علاقہ میں مبینہ طور پر جھگڑا کرنے اور مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں