حیدرآباد میں رائے دہی انتہائی سست، پوری ریاست میں سب سے کم ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں کیلئے دوپہر ایک بجے تک 40 اعشاریہ 38 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے۔ پہلے ایک گھنٹہ میں سست روی سے شروع ہونے والی پولنگ میں آہستہ آہستہ تیزی آتی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں پولنگ جاری، حیدرآباد کے پرانے شہر میں ووٹر لسٹ سے نام غائب ہونے کی شکایت، ملک پیٹ‘ چارمینار‘ یاقوت پورہ‘ گوشہ محل کے مختلف پولنگ بوتھس پر ووٹنگ کی رفتار سست

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں لوک سبھا کی 17 لوک سبھا نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ اضلاع کے پولنگ بوتھس پر صبح سے ہی مزید پڑھیں

حیدرآباد: تالاب کٹہ میں بلٹ گاڑی میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد زخمی، علاقہ میں افراتفری (خوفناک ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر تالاب کٹہ میں آج شام اسلم فنکشن ہال کے سامنے سڑک پر جارہی ایک بلٹ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہد کے مطابق بلٹ پر جارہے رحیم نے گاڑی کو سڑک مزید پڑھیں

’یہ پارلیمنٹ کا الیکشن مامو کا نہیں ہے مودی کو ہٹانے کا ہے‘: اسدالدین اویسی نے دبے الفاظ میں کانگریس کی حمایت کردی؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں۔ چوتھے مرحلہ کے تحت تلنگانہ میں 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات میں تمام سیکولر ذہن رہنے والے سیاسی و سماجی رہنما کھل کر انڈیا بلاک کی تائید کا مزید پڑھیں

ریونت ریڈی نے طلبا کے ساتھ فٹ بال میچ کھیلا (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں نوجوان اور طلبا کے ساتھ فٹ بال کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ انتخابی شور شرابہ سے دور کانگریس رہنما ریونت ریڈی مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کی انتخابی مہم کا شور تھم گیا، 13 مئی کو ووٹنگ، اہم امیدواروں میں اسدالدین اویسی اور اکھیلیش یادو شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام پانچ بجے تھم گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چوتھے مرحلے کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اب تک ملک مزید پڑھیں

‘بی جے پی کو رام کے نام پر بھی ووٹ نہیں مل رہے ہیں تو اب ’’المدد اویسی برادرس‘‘ پکار رہے ہیں۔۔۔‘: اکبرالدین اویسی کی بھگوا پارٹی پر سخت تنقید (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے حیدرآباد کے ریاست نگر میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ’افسوس بی جے مزید پڑھیں

حیدرآباد: راہل گاندھی نے کیا آر ٹی سی بس میں سفر، عام لوگوں سے کی گفتگو (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی نے عام لوگوں سے ملاقات کرنے کے سلسلہ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ عام عوام کے بیچ کسی نہ کسی طرح پہنچنے کےلئے کوشاں رہتے ہیں۔ تازہ طور پر ان کی کچھ مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں پولنگ کے روز بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی محکمہ موسمیات )حیدرآباد( نے تلنگانہ میں پولنگ کے دن بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مزید پڑھیں

کانگریس، بی آر ایس، مجلس، تلنگانہ کو شریعت و قرآن کی بنیاد پر چلانا چاہتی ہیں: امیت شاہ کا بھونگیر میں انتخابی جلسہ سے خطاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تلنگانہ میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ انہوں نے بھونگیر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 کے انتخابات راہول گاندھی بمقابلہ نریندر مودی ہے اور الیکشن مزید پڑھیں