لوک سبھا انتخابات 2024: تلنگانہ میں 13 مئی اور 4 جون کو عام تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر 13 مئی اور 4 جون کو اجرت کے ساتھ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے ضلع کلکٹرس کو اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی، گرمی کی شدت سے پریشان لوگوں کے لئے راحت کی خبر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے کہ آئندہ 4 دنوں میں تلنگانہ کے مختلف مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ پیش قیاسی کے مطابق ریاست کے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں

رکن کونسل کویتا کی ضمانت کی عرضی ایک بار پھر مسترد

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی شراب اسکام میں رکن کونسل کویتا کو ضمانت دینے سے روس ایونیو عدالت نے انکارکردیا ہے۔ کویتا کی جانب سے داخل کی گئی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جج کاویری باویجا نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ ای مزید پڑھیں

بی جے پی کی کانگریس لیڈر اے دیاکر کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی نے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج کو شکایت کی ہے کہ کانگریس لیڈر اے دیاکر نے وزیر اعظم نریندرمودی اور امیت شاہ کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کئے ہیں۔ بی جے پی کی حیدرآباد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ: پب میں فحش رقص کرنے کے الزام 160 افراد گرفتار، برقعہ پوش لڑکیاں بھی شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے 4 مئی کی رات بنجارہ ہلز ایک ایک مشہور پب پر چھاپہ مارا اور فحش رقص کرنے کے الزام میں 160 افراد کو گرفتار کرلیا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ گرفتار کی گئی متعدد مزید پڑھیں

واہ رے سیاست۔۔۔ مسلم ریزرویشن کی تلنگانہ میں مخالفت تو آندھرا میں حمایت، سیاسی پارٹیوں کا دوغلا رویہ

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ تلنگانہ میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا۔ بی جے مزید پڑھیں

فرقہ پرستوں کیخلاف ووٹوں کا استعمال سماج کے تمام طبقات کے لئے نیا سورج ثابت ہوگا: مولانا عبدالقوی کا بیان

حیدرآباد (پریس نوٹ): حیدرآباد دکن کے ممتاز و مایہ ناز عالم دین مولانا محمد عبدالقوی نے ہندوستان بھر میں ابھی 5 مرحلوں میں ہونے والی راۓ دہی میں بھر پور حصہ لینے اور ہر گھر سے تمام ووٹوں کے استعمال مزید پڑھیں

مندر کے پجاری نے اسدالدین اویسی کو آشیرواد دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے مجلس کے امیدوار بیرسٹر اسدالدین واسی کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ آج موسیٰ رام باغ علاقہ میں مجلسی رہنماؤں نے گھر گھر جاکر مہم چلائی اور ووٹرز سے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریٹ تک پہنچ گیا، حیدرآباد میں بھی گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں گذشتہ جمعہ موسم گرما کا سب سے زیادہ گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ بھر میں درجہ حراست میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اینڈ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار مزید پڑھیں