مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج، مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے بی جے پی کی خاتون امیدوار مادھوی لتا کے خلاف بالآخر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ چہارشنبہ کو رام نوامی شوبھا یاترا کے دوران ایک مخصوص کمیونٹی کے مزید پڑھیں

بی جے پی امیدوار رگھونندن راؤ کے خلاف عصمت ریزی سمیت 29 فوجداری مقدمات زیرالتوا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے میدک لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ایم رگھونندن راؤ کے خلاف 29 زیرالتوا فوجداری مقدمات چل رہے ہیں جن میں ان کے خلاف 2020 میں عصمت دری کے الزامات کے تحت ایک مقدمہ مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار دنوں تک بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چار دنوں میں تلنگانہ میں ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔ اتوار سے پیر تک عادل مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 اپریل کو کیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر امتحان کے نتائج اس ماہ کی 24 تاریخ کو جاری کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کے حکام نے بتایا کہ 24 اپریل بروز چہارشنبہ صبح 11 بجے انٹر امتحانات کے نتائج جاری کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ نتائج سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر 22 اپریل پیر یا 23 اپریل منگل کو انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا. تلنگانہ میں چوتھے مرحلہ کے تحت 13 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسدالدین اویسی نے 2004، مزید پڑھیں

مادھوی لتا نے مسجد کی طرف تیر مارنے کا اشارہ کیا! مسلمانوں کو شدید غصہ کی لہر، اسدالدین اویسی نے بی جے پی امیدوارہ کی حرکت کو بے ہودہ، جارحانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد حلقہ سے بی جے پی کی متنازعہ امیدوار مادھوی لتا نے مسلم دشمنی کا انتہا کردی۔ انہوں نے گذشتہ روز رام نومی کے موقع پر بغیر پولیس کی اجازت کے نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران مزید پڑھیں

منچریال کے کیتھولک اسکول پر ہندوتوا گروپ کا حملہ، پتھراؤ اور جم کر توڑ پھوڑ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے منچریال ضلع میں واقع ایک کیتھولک اسکول میں انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اور جے ایس آر کے نعرے لگاتے ہوئے پادری پر حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کی اشتعال انگیزی کے باوجود شوبھا یاترا کا پرامن اختتام، پولیس کا سخت بندوبست، جلوس کے دوران ڈی جے پر کھلے عام متنازعہ و شرانگیز گانے بجائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے حیدرآباد میں رام نومی کے موقع پر آکاش پوری ہنومان مندر دھول پیٹ سے نکالی گئی شوبھا یاترا کی قیادت کی۔ یہ یاترا مختلف راستوں سے گذرتے ہوئے مزید پڑھیں