سنگاریڈی کی فیکٹری میں ری ایکٹر پھٹنے سے 6 مزدور ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) سنگاریڈی ضلع میں آج شام آتشزدگی کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ہتنور منڈل کے چندا پور میں ایس بی آرگینکس انڈسٹری میں ایک ری ایکٹر پھٹنے سے فیکٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ ری مزید پڑھیں

حیدرآباد کے تاریخی مدرسہ عالیہ کے احاطہ میں غیرقانونی طور پر مورتیاں رکھ دی گئیں، شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) (فوٹو بشکریہ روزنامہ منصف) تاریخی شہر حیدرآباد کے قدیم ترین مدرسہ عالیہ کے احاطہ میں کچھ شرپسندوں کی جانب سے غیرقانونی طور پر مورتیوں کو رکھ کر پوجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسا لگتا ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر میں طلبا و نوجوانوں کو نشہ کی لت کا عادی بنانے والے گروہ کا پردہ فاش، بڑی مقدار میں گانجہ اور نشہ آور چاکلیٹ ضبط، دو خواتین سمیت پانچ گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس نے ضلع رنگا ریڈی کے علاوہ حیدرآباد کے پرانے شہر میں بڑی مقدار میں نشہ آور چاکلیٹ اور گانجہ کو ضبط کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجندر نگر پولیس نے اسکول اور کالج کے طلباء مزید پڑھیں

چنگی چڑلہ واقعہ پر پولیس کی بروقت کاروائی کی ستائش، بے قصور افراد پر درج مقدمات واپس لئے جائیں، غیر جاندارانہ تحقیقات کا مطالبہ، اے پی سی آر کا پولیس کمشنر کو مکتوب

حیدرآباد (راست) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی یشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(APCR) تلنگانہ چیاپٹر کے ایک وفد نے محترمہ ایڈوکیٹ افسر جہاں،نائب صدر اے پی سی آرتلنگانہ چیاپٹر کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس محترمہ پی مزید پڑھیں

محمد عبدالسلام (سینئر کمپیوٹر آپریٹر، روزنامہ منصف) کا 58 برس کی عمر میں انتقال

مٹ پلی (عزیز اللہ) نہات ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انتہائی ہمدرد و مخلص شخصیت جناب محمد عبدالسلام (سینئر کمپیوٹر آپریٹر، روزنامہ منصف) ولد مرحوم عبدالستار موظف ملازم سرکار متوطن مٹ پلی 31 مارچ کی رات مزید پڑھیں

چارمینار یونانی دواخانہ کے احاطہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیودیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مشہور چارمینار کے قریب واقع یونانی دواخانہ کے احاطے میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دوران آگ لگنے کے مقام سے مزید پڑھیں

حیدرآبادی نوجوان حافظ عمار احمد دار الشریعة اسلامک فائنانس کنسلٹنسی دبئ، کے سی ای او مقرر

حیدرآباد (راست) حیدرآبادی شخصیات نہ صرف ملک بلکہ بیرون ممالک میں بھی نام روشن کرتے رہے ہیں۔چاہے وہ تعلیم کا شعبہ ہو یا کوئی اور، حیدرآبادی لوگ اپنی منفرد شناخت قائم کرتے ہیں، اسی طرح حیدرآباد کے ایک اسلامی و مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ، متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس درج ہونے کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے علاوہ دکن کے علاقوں میں صبح سے ہی سورج کی تپش میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس سے عام لوگ کافی پریشان ہیں اور انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حیدرآباد کے مزید پڑھیں

کڈیم سری ہری بھی کانگریس میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دینے والے سینئر لیڈر کڈیم سری ہری نے اپنی دختر ڈاکٹر کاویہ کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی اور پارٹی کے ریاستی امور کی انچارج مزید پڑھیں

غزوہ بدر حق و باطل کی کسوٹی، فتح مکہ میں احترام ِانسانیت کا درس، یاقوت پورہ میں جلسہ غزوہ بدر و فتح مکہ سے ڈاکٹر محمد خالد مبشرالظفر، پروفیسر سید اسلام الدین مجاہد، ایڈوکیٹ محمد خالد عبدالرحمن و دیگر کے خطابات

حیدرآباد (راست) جماعت اسلامی ہند یا قوت پورہ کے زیر اہتمام ایم جے فنکشن ہال ماد نا پیٹ پر جلسہ عام بعنوان”غزوہ بدر اور فتح مکہّ کا پیغام“ 17 رمضان المبارک1445ھجری کو منعقد ہوا۔ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ مزید پڑھیں