این سی ای آر ٹی کی کتاب میں ’شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی‘ کے خلاف انتہائی توہین آمیز مضمون کی اشاعت پر شیعہ علمائے کرام کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ و معروف شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی کے خلاف نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی جانب سے شائع کی گئی کتاب میں انتہائی توہین آمیز مضمون مزید پڑھیں

تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے متجاوز، لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلاح

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث لوگ گھروں کے باہر نکلنے سے پرہیز کررہے مزید پڑھیں

حیدرآباد: شمش آباد میں تیندوے کی موجودگی سے مقامی لوگوں میں خوف کا ماحول

حیدرآباد (دکن فائلز) شمش آباد ایئر پورٹ کے قریبی علاقہ میں تیندے کی نقل و حرکت سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ ایئرپورٹ کے گشتی اہلکاروں نے اتوار کی صبح رن وے کے قریب مزید پڑھیں

مسلمان رائے دہی کی اہمیت کو سمجھیں اور سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کریں، پارلیمانی انتخابات میں صد فیصد پولنگ کو یقینی بنانے کی ڈاکٹر محمد مبشر احمد نے اپیل کی

حیدرآباد (پریس نوٹ) ناظم شہر جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد ڈاکٹر محمد مبشر احمد نے اپنے صحافتی بیان میں تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کریں اور مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر بورڈ نے انٹر ایڈوانس سپلیمنٹری کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی۔ سپلیمنٹری امتحانات 24 مئی سے 3 جون تک ہوں گے تاہم قبل ازیں مزید پڑھیں

منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکیو انسپکٹر معطل، مہندر ریڈی نے کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منائی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکٹیو انسپکٹر مہیندر ریڈی کو مجرموں کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے پر معطل کردیا۔ حیدرآباد پولیس کمشنر کے سری نواس ریڈی نے مہندر ریڈی کو کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منعقد کرنے مزید پڑھیں

اقلیتی اقامتی کالج یاقوت پورہ گرلز 1کا انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار مظاہرہ

حیدرآباد(پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ حکومت کے تحت چلائے جانے والے اقلیتی اقامتی کالج یاقوت پورہ گرلز 1کے طلباء نے انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم میں شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ کالج پرنسپل نسیم النساء بیگم نے بڑے پرمسرت انداز میں مزید پڑھیں

حیدرآباد: مسجد کی گیٹ کے سامنے پٹرول چھڑنے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ایل بی نگر میں مسجد مصطفیٰ کے دروازے پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑکنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی علی الصبح پیش آیا تھا۔ مسجد کمیٹی کی شکایت مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مسجد کے سامنے پٹرول چھڑکنے کی اشتعال انگیز واردات، شرپسند شخص کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کو نظرمیں رکھتے ہوئے فرقہ پرست طاقتیں ماحول کو بگاڑنے کےلئے کوشاں ہے تاکہ بھگوا پارٹی کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوسکتے۔ تلنگانہ میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مسلم مخالف مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، میدک میں امیت شاہ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس اور بی آر ایس پارٹیوں کی جانب سے دیئے جارہے مسلم ریزرویشن کو وہ ختم کرکے ایس سی، ایس ٹی اور دیگر کمزور طبقات کو دے دیں گے۔ مزید پڑھیں