حیدرآباد: سڑکوں پر کرنسی نوٹوں کی بارش کرنے والے یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوگ مشہور ہونے کےلئے کیا کیا کرتے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ حیدرآباد میں ایک یوٹیوبر نے ریل بناکر مشہور ہونے کےلئے متعدد سڑکوں پر نوٹوں کی بارش کردی۔ اس اسٹنٹ مزید پڑھیں

ابوفیصل کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے ابو فیصل پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا۔ قبل ازیں اکھل بھارتیہ صفائی مزدور سنگھ نے حیدرآباد سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔ سائبر کرائم پولیس مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کی جائے گی، جگن موہن ریڈی کا جمعیت علماء آندھرا پردیش کے وفد کو تیقن

کرنول : جمعیت علماء آندھرا پردیش و تلنگانہ کے صدر مفتی غیاث الدین رحمانی کے حکم پر جمعیت علماء آندھرا پردیش کے وفد نے مولانا عبدالقدیر شعیبی ایڈوکیٹ کے قیادت میں وائی ایس آر سی پی کے چیف اور سابق مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ڈینگی کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، ہسپتالوں میں وائرل فیور کے مریضوں کا ہجوم

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ڈینگو اور وائرل بخار کے کیسز میں شدید اضافہ دیکھا گیا۔ حیدرآباد میں لوگ بڑی تعداد میں نزلہ، کھانسی، بخار اور گلے کی خراش جیسی علامات میں مبتلا مزید پڑھیں

آندھراپردیش کی فارما کمپنی میں ری ایکٹر دھماکہ میں 17 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے اچوتاپورم میں فارما کمپنی کی فیکٹری میں خوفناک ریکٹر دھماکہ سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل اکنامک زون میں فارماسیوٹیکل کمپنی کے پلانٹ مزید پڑھیں

سینئر صحافی حبیب علی الجیلانی کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) سینئر صحافی حبیب علی الجیلانی ولد حبیب محمد الجیلانی کا آج صبح ساڑھے آٹھ بجے اویسی ہسپتال میں انتقال ہوگیا وہ 61 برس کے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

برقعہ پہن کر حیدرآباد کی سڑکوں پر اسٹنٹ کرنے والے بدمعاش نوجوان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی سڑکوں پر خاص طور پر گرلز کالج کے سامنے برقعہ پہن کر بائیک اسٹنٹ کرنے کے الزام میں دو بدمعاش نوجوانوں کے خلاف پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بدمعاش نوجوان نے برقعہ پہن موٹر گاڑی مزید پڑھیں

’وقف ترمیمی قانون ناقابل قبول‘، تلنگانہ کے تمام مسلم رہنماؤں کا متفقہ اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ سکریٹریٹ بی آر امبیڈکر میں 19 اگست کو 50 سے زیادہ سرکردہ مسلم رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کی۔ اس اجلاس میں وقف ترمیمی بل مزید پڑھیں

راجیہ سبھا ضمنی انتخابات میں تلنگانہ سے کانگریس امیدوار کے طور پر ابھیشیک منو سنھگوی نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے امیدوار کی حیثیت سے ابھیشک منوسنگھوی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے۔ اسمبلی میں ریٹرننگ آفیسر کو اُنہوں نے پرچہ نامزدگی کے چار سیٹس داخل کئے۔ اس موقع پر چیف منسٹر مزید پڑھیں

بیروزگار نوجوان کےلئے ضروری اطلاع، حیدرآباد کے نامپلی میں ’میگا جاب میلہ‘

حیدرآباد (دکن فائَز) حیدرآباد کے بے روزگاروں کے لیے خوشخبری.. 20 اگست بروز منگل کو نامپلی میں میگا جاب میلہ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ میلہ میں دسویں جماعت سے ڈگری اور پی جی مکمل کرنے والے بیروزگار نوجوان مزید پڑھیں