ایفلو حیدرآباد اسٹوڈنٹ یونین انتخابات میں انڈین یونین مسلم لیگ کی طلبہ شاخ ایم ایس ایف کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (راست) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف)، انڈین یونین مسلم لیگ کی طلبہ شاخ ہے۔ ایم ایس ایف نے یونیورسٹی آف انگلش اینڈ فارن لینگویجز (ای ایف ایل یو سنٹرل یونیورسٹی، حیدرآباد) کے طلبہ کے انتخابات میں تاریخی کامیابی مزید پڑھیں

ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ روشن مستقبل۔ پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڈ وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی اور دوسروں کا خطاب

محبوب نگر (راست) پالامورو یونیورسٹی کالج آف ایجوکیشن نے تلنگانہ ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کی مالی معاونت سے آڈیٹوریم اکیڈمک بلاک، پالامورو یونیورسٹی، محبوب نگر میں پانی کے نشانات کو کم کرنے اور ایک بار استعمال کرنے والے پلاسٹک سے مزید پڑھیں

حیدرآباد میئر وجئے لکشمی نے کانگریس میں شمولیت اخیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی میئر گڈوالا وجے لکشمی نے آج کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے کچھ روز قبل ہی بی آر ایس چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کانگریس ریاستی مزید پڑھیں

چنگی چڑلہ میں 4 روز سے حالات کشیدہ، دورہ کے نام پر بی جے پی لیڈروں کا ہنگامہ، متعدد مسلم نوجوانوں کے خلاف سخت دفعات کے تحت مقدمات درج، پولیس پر یکطرفہ کاروائی کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بی جے پی کے سابق صدر بنڈی سنجے کے خلاف میڈی پلی پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ بنڈی سنجے اور ان کے حامیوں نے گذشتہ روز چنگی چڑلہ کا دورہ کیا تھا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فہمیدہ بیگم”عثمانیہ یونیورسٹی اوریئنٹل اردو اسکالرز اسوسی ایشن کی صدر منتخب

حیدرآباد (پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ کی مختلف یونیورسٹیوں کے اردو ریسرچ اسکالرز کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ”عثمانیہ یونی ورسٹی اورنٹل اردو اسکالرز اسوسی ایشن“ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔اس سلسلہ میں ایک میٹنگ حیدرآباد میں مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا ہوں گی حیدرآباد سے کانگریس کی امیدوار؟ تلگو میڈیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وہیں تلنگانہ میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے تقریباً تمام حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہر بار کی طرح اس مرتبہ مزید پڑھیں

شر پسند ریاست کے امن وامان کو بگاڑنے کی کو ششیں کررہے ہیں: صدر شبان مشتاق ملک

حیدرآباد (پریس نوٹ) چنگی چرلہ علاقہ میں ہو لی کے موقع پر بلا شبہ پولیس نے شر انگیزوں کے منصوبوں کو نا کا م کیا ہے مگر مقدمات میں ظالم اور مظلوم کا کو ئی فرقہ نہیں رکھا گیا- مسجد کے مزید پڑھیں

قاسم علی کو شعبہ ریاضی میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈائرکٹوریٹ آف یونیورسٹی ایگزامینیشن جواہر لال نہرو ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب شعبہ ریاضی کے اسکالر قاسم علی ولد قاسم پیراں کو پی ایچ ڈی کااہل قراردیاگیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ”کوئٹ فلو میں ہائبرڈ مزید پڑھیں

رکن اسمبلی جعفرحسین معراج کے ہاتھوں ڈائی ہارڈ فورڈیز گروپ کوایوارڈ

حیدرآباد(راست) کل ہندمجلس اتحاد المسلمین کے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ کے رکن اسمبلی جعفرحسین معراج کے ہاتھوں پالم عربیانہ شمس آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں تلنگانہ کے مشہور ومعرو ف آن لائن فوڈی گروپ ڈائی ہارڈ فوٹیز کو تلنگانہ مزید پڑھیں