بڑی خبر: لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر TS EAPCET 2024 اور ICET امتحانات کا نیا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ میں ہونے والے بہت سے امتحانات انٹرنس ٹیسٹ کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تلنگانہ کی ہائر ایجوکیشن کونسل نے مقررہ وقت سے پہلے TS EAPCET 2024 (eamcet) امتحان مزید پڑھیں

حیدرآباد: گھر میں بوائے فرینڈ سے تنہا ملنے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، 46 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ابراہیم پٹنم میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

ونستھلی پورم میں زوردار دھماکہ، علاقہ میں دہشت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے علاقہ ونستھلی پورم میں ایک زوردار دھماکہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ونستھلی پورم رعیتو بازار کے قریب پٹرول پمپ کے سامنے واقع روٹی آملیٹ کی دوکان میں ہوا جس مزید پڑھیں

حیدرآبادی طالب علم محمد کا امریکہ میں اغوا! 1200 ڈالر تاوان کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں ایک اور تلگو طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ تاہم نامعلوم افراد نے حیدرآباد میں طالب علم کے مزید پڑھیں

رادھا کرشنن نے تلنگانہ کے گورنر کے طور پر حلف لیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج تلنگانہ کے گورنر کے طور پر حلف لے لیا۔ راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس آلوک ارادے نے رادھا کرشنن کو مزید پڑھیں

شہناز تبسم ہوں گی حیدرآباد سے کانگریس کی امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کےلئے حلقہ حیدرآباد سے سپریم کورٹ کی معروف وکیل اور آزاد کانگریس پارٹی کی بانی و صدر شہناز تبسم کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کانگریس قیادت مزید پڑھیں

متنازعہ قانون سی اے اے پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے اس معاملہ پر جواب داخل کرنے کےلئے مرکزی حکومت کو تین ہفتوں کا وقت دیا ہے۔ اب اس مزید پڑھیں

جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کی اضافی ذمہ داری

حیدرآباد (دکن فائلز) تملی سائی سوندرا راجن کا استعفیٰ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے قبول کرلیا ہے۔ اس دوران جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی جبکہ وہ تلنگانہ کے ساتھ ساتھ پڈوچیری مزید پڑھیں

اردو اور پنجاب کا گہرا رشتہ، ملکیت سنگھ کے افسانوی مجموعہ کی رسم اجراء پر مقررین کاخطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) اردو اور پنجاب کا گہرا رشتہ ہے۔ پنجاب کے قلم کاروں کا ذکر کئے بغیر اردو ادب کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اودیش رانی باوا نے ہمراہی ٹرسٹ کے زیراہتمام ابوالکلام آزا مزید پڑھیں