تلنگانہ میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، عوام کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ، ایک ہفتہ میں 56 فیصد بڑھوتری دیکھی گئی

ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ تلنگانہ میں بھی یہ وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ تلنگانہ میں محکمہ صحت کے ڈائرکٹر سرینواس راؤ نے عوام کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

برج کورس کے ذریعہ نئے تعلیمی سال کا ہوگا آغاز، تلنگانہ محکمہ تعلیم کا فیصلہ، جانیں تفصیلات

تلنگانہ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ تلنگانہ میں 13 جون سے تعلیمی سال کا آغاز ہورہا ہے، اس دن ریاست کے تمام اسکولز کی کشادگی عمل میں آئے مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما بالا کرشنا ریڈی گرفتار، وزیراعلیٰ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پولیس کی کاروائی

تلنگانہ میں بی جے پی رہنما کی گرفتاری، بالاکرشنا ریڈی نے وزیراعلیٰ کے سی آر کی میں بی جے پی لیڈر زیتا بالاکرشناریڈی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تلنگانہ بی جے پی رہنما بالاکرشنا ریڈی کو پولیس نے گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

راجیہ سبھا انتخابات: مجلس کے ارکان شیوسینا کی مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے

مہاراشٹر میں راجیہ سبھا کی چھ سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں اسدالدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے دو ارکان اسمبلی، مہا وکاس اگھاڑی کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔ مہاراشٹر مجلس کے صدر اور اورنگ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کا موازنہ کتوں سے، سدارامیا کے بیان پر تنازعہ

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدا رمیا نے بی جے پی رہنماؤں کا کتوں سے موازنہ کیا۔ انہوں نے میسور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے بی جے پی رہنماؤں کو شکاری کتوں کے مماثل قرار دیا۔ کانگریس رہنما نے اپنے مزید پڑھیں

دہلی پولیس نے اسدالدین اویسی، نوپور شرما، نوین جندال، صبا نقوی، مولانا مفتی ندیم، شاداب چوہان کے خلاف مقدمہ درج کیا

Nupur Sharma, journalist Saba Naqvi among several booked for allegedly offensive social media posts دہلی پولیس نے مذہبی جذبات کو بھڑکانے اور دو فرقوں کے درمیان منافرت پھیلانے کے الزام میں 8 افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج مزید پڑھیں

گستاخ نوپور شرما کو معلون گریٹ ولڈرز کی حمایت، شیطان صفت ڈچ سیاست داں اپنی بہن کی تائید میں سامنے آگیا

ڈچ قانون ساز معلون گریٹ ولڈرز ، گستاخ نوپور شرماکی حمایت میں سامنے آیا ہے۔ اس نے ایک بار پھر پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا، جس میں معلون نے نوپور شرما کی تائید کی۔ مزید پڑھیں

کرناٹک کے ایک کالج نے 24 طالبات کے داخلہ پر پابندی عائد کردی، حجاب کے بغیر کلاس روم میں داخل ہونے سے مسلم بیٹیوں کا انکار

کرناٹک میں ضلع جنوبی کنڑا کے ایک کالج نے حجاب پہنچ کر کلاس روم میں داخل ہونے کی پاداش میں 24 طالبات کے ادارہ میں داخلہ پر 7 روز کےلیے پابندی عائد کردی ہے۔ مسلم طالبات نے بغیر حجاب کے مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، خواجہ غریب نوازؒ کی شان میں گستاخی کا شاخسانہ

بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف کنچن باغ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بی جے پی رہنما و گوشہ محل کے رکن اسمبلی کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے پر مقدمہ مزید پڑھیں