خلائی سٹیشن سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی منفرد مبارکباد پیش کر دی گئی

خلائی اسٹیشن سے متحدہ عرب امارات کے خلا باز سلطان ال نیادی نے سوشل میڈیا پر اہل خانہ اور اپنے فالورز سمیت تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ عالمی خلائی اسٹیشن سے سوشل میڈیا پر عید کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، ہندو ووٹ بنک کو راغب کرنے کےلیے امیت شاہ کا اعلان

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج تلنگانہ میں اپنے سیاسی فائدہ کو نظر میں رکھتے ہوئے ایک بار پھر مسلم ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا اور کھل کر مخالفت کی۔ انہوں نے حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ چیوڑلہ میں منعقدہ بی مزید پڑھیں

عتیق احمد کی تائید میں نعرے لگانے والوں کو گولی ماردینی چاہئے: مرکزی وزیر اشونی چوبے

مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے نے حال ہی میں اترپردیش میں تین شرپسندوں کی فائرنگ میں ہلاک سیاست داں عتیق احمد کی تائید میں نعرے لگانے والوں پر تنقید کی۔ عتیق احمد کی تائید میں نعرے لگانے پر برہمی کا مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عالیشان عمارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل (تصاویر دیکھیں)

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی پرشکوہ عمارت کی تعمیر کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور اس عالیشان عمارت کا بہت جلد کے سی آر افتتاح کریں گے۔ 617 کروڑ روپئے کے مصارف سے تعمیر کئے جانے والے سکریٹریٹ کی نئی مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطر جوش و خروش کیساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی مزید پڑھیں

گجرات فسادات: نروڈا قتل عام معاملہ میں مایا کوڈنانی، بابو بجرنگی، جئے دیپ پٹیل سمیت تمام ملزمین بری

گجرات فسادات: نروڈا قتل عام معاملہ میں مایا کوڈنانی، بابو بجرنگی، جئے دیپ پٹیل سمیت تمام ملزمین بری احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے آج گجرات فسادات سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ گجرات فسادات کے دوران نرودا مزید پڑھیں

حضرت مولانا قبول پاشاہ شطاری کا سانحہ ارتحال، حیدرآباد میں غم کی لہر

یہ خبر انتہائی افسوس کی ساتھ دی جاتی ہے کہ جانشین حضرت کامل شطاریؒ ضیا المشاخ حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علما دکن ومعزز رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ( خلف اکبر مزید پڑھیں