حیدرآباد میں موسلادھار بارش، حسین ساگر میں بھاگ متی کشتی بے قابو ہوگئی، 40 افراد کو بچالیا گیا

آج شام موسلادھار بارش سے حیدرآباد جل تھل ہوگیا۔ شدید بارش کے علاوہ شہر کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں الرٹ رہنے کا مشورہ دیا۔ حیدرآباد کے علاوہ، ملک پیٹ، مزید پڑھیں

یوپی سکنڈری بورڈ کے نتائج: ایودھیا کی مشکوٰۃ نور کو دوسری پوزیشن حاصل، مدرسہ کے استاذ کی بیٹی نے ملت کا نام روشن کردیا

اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا آج اعلان کیا۔ پریانشی سونی 10ویں کے امتحان میں ٹاپ رہیں جبکہ ایودھیا کی مشکوٰۃ نور نے دوسرا مقام حاصل کیا۔ انہوں نے 600 میں سے 587 نمبر حاصل مزید پڑھیں

کیرالہ میں ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران سیل فون پھٹنے سے کمسن لڑکی ہلاک (والدین کیلئے لمحہ فکر)

موبائل فون پھٹنے سے 8 سال کی بچی کی موت ہوگئی۔ بچی کافی دیر سے ویڈیو گیم کھیل رہی تھی کہ اچانک فون پھٹ پڑا۔ اطلاعات کے مطابق کیرالا میں موبائل فون پھٹنے سے آٹھ سال کی بچی ہلاک ہوگئی۔ مزید پڑھیں

’ہمیں ایک بھی مسلم ووٹ نہیں چاہئے‘: بی جے پی رہنما کے ایس ایشورپا کا فرقہ پرستانہ بیان

بی جے پی رہنما و کرناٹک کے سابق وزیر کے ایس ایشورپا نے ہمیشہ کی طرح مسلمانوں سے اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو کرناٹک انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹوں کی مزید پڑھیں

’یہ اویسی اویسی کا رونا کب تک چلے گا، خالی کھٹے ڈائیلوگاں مارتے رہتے‘: اسدالدین اویسی نے مسلم ریزرویشن ختم کرنے کا وعدہ کرنے پر امیت شاہ کو بنایا تنقید کا نشانہ

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کرنے کا اعلان کرنے پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے نارائن گوڑہ سی آئی سرینواس ریڈی کو معطل کردیا

حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند فرائض میں غفلت برتنے والے عہدیداروں پر سختی سے کاروائی کررہے ہیں۔ انہوں نے نارائن گوڑا پولیس اسٹیشن کے سی آئی سرینواس ریڈی کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا۔ سرینواس ریڈی پر مزید پڑھیں

حجاب تنازعہ کی متاثرہ تبسم شیخ 12ویں کے امتحان میں کرناٹک ٹاپر بن گئی (بہادر بیٹی کا خصوصی انٹرویو)

کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے، کامیابی قربانی مانگتی ہے ،آپ کو آگے بڑھنے کے لیے لچکدار رویہ اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، آپ کامیاب ہوں گے مگر جذبات کے سہارے نہیں بلکہ عملی طور پر پر سوچ کر مزید پڑھیں